روزانہ ارکائیوز

آریان خان نے پارٹی میں کیا چیز پینے کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کر لیا ؟ جانئے

منشات کے کیس میں گرفتار آریان خان نے کروز پارٹی کے دوران نشہ آور اشیاء لینے کے حوالے سے اعتراف کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گرفتار آریان اور ان کے ساتھیوں سے پوچھ گچھ کے دوران پارٹی میں منشیات کے استعمال کرنے کا اعتراف کیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  تفتیشی افسر نے آریان خان اور ارباز …

مزید پڑھئے

آریان خان گرفتاری: سمندری جہاز سے گرفتار افراد کے موبائل سے ایسی چیز مل گئی کہ بھارتی میڈیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا

رواں ماہ بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سمیت 10 نامور شخصیات کو ممبئی میں جاری ایک کروز پارٹی  سے منشیات  لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد موبائل اور دیگر سامان کو تحویل میں لیتے ہوئے چھان بین بھی شروع کردی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دوران چھان بین …

مزید پڑھئے

 ہرنائی میں آفٹرشاکس کے آنے کا سلسلہ جاری

ہرنائی میں آفٹرشاکس کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی میں آفٹرشاکس کے آنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ہرنائی زلزلے سے مزید 5 افراد زخمی ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہرنائی میں گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکے سے زخمی افراد کی نوعیت معمولی تھی جبکہ گزشتہ روز کے زلزلے کے جھٹکے میں زخمی افراد …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کیساتھ کھل گئے

کورونا وبا کے پھیلاؤ میں کمی کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گزشتہ ماہ سولہ ستمبر سے تعلیمی ادارے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کیا تھا اور روزانہ کی بنیاد پر این سی او سی میں بیماری کا باریک …

مزید پڑھئے

کراچی کے موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی بڑی پیش گوئی

کراچی کے موسم کے حوالے سے محکمہ مو سمیات نے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کے درجہ حرارت میں 13 اکتوبر کے بعد اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر کا موسم گرم ومرطوب رہنے کی توقع ہے جس کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 …

مزید پڑھئے

 تربیلا میں پانی کی آمد  51 ہزار700کیوسک ہے

 تربیلا میں پانی کی آمد  51 ہزار700کیوسک اور اخراج 50 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  51 ہزار700کیوسک اور اخراج 50 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد15ہزار100کیوسک اور اخراج  20 ہزار700کیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 65 ہزار800کیوسک اور اخراج   69ہزار  کیوسک ہے۔ …

مزید پڑھئے

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا ملتان نشتر اسپتال میں ڈینگی کے 16مریض زیرعلاج ہیں۔  ذرائع کا کہنا تھا کہ زیرعلاج 13مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی جبکہ 3 کی رپورٹ کا انتظار ہورہا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 8نئےمریض …

مزید پڑھئے

نبی پاکؐ محسن انسانیت اور حسن و اخلاق کا اعلیٰ نمونہ ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نبی پاکؐ محسن انسانیت اور حسن و اخلاق کا اعلیٰ نمونہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عشرہ شان رحمت اللعالمینؐ منا کر نبی کریمؐ کی ذات اقدس کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماہ ِ …

مزید پڑھئے

جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا،جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کی شدت برقرار ہے،ناراض اراکین اور اپوزیشن نے آج الگ الگ اجلاسں طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں سیاسی بحران برقرار: جب تک میرے پاس اکثریت ہےکسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا، جام کمال

بلوچستان میں سیاسی بحران برقرار ہے،اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان کا تازہ بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ اب تک میرے پاس اکثریت ہے کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت اور اتحادی میرے ساتھ کھڑے ہیں۔ جام کمال خان نے کہا کہ دوست ناراض ضرور ہیں لیکن اقلیت …

مزید پڑھئے