روزانہ ارکائیوز

نیلم منیر کا پشتو گانے پر روایتی رقص، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی پشتو گانے پر کئے جانے والے روایتی رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نیلم منیر کی  ساڑھی پہنے ہوائے ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جبکہ انہوں نے ساٹھی پہنی ہوئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Multifandom (@celebspower) اس ویڈیو مں اداکارہ کو ایک کمرے …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان میں اسکاؤٹس پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں اسکاؤٹس پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا جو 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بادشاہوں کا کھیل اور کھیلوں کا بادشاہ جی بی اسکاؤٹس پولو ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ٹورنامنٹ گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے زیر اہتمام ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر شمالی …

مزید پڑھئے

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 15 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید15 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد 163 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ The post لاہور: مرغی کا گوشت مزید 15 …

مزید پڑھئے

وکلاء برادری کو طبعی سہولتوں سے محروم کرنا امتیازی سلوک کے مترادف ہے، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کا کہنا ہے کہ وکلاء برادری کو طبعی سہولتوں سے محروم کرنا امتیازی سلوک کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے چوہدری محمد حسین نجف صدر ڈسٹرکٹ بار بہاولنگر کی سربراہی میں وکلاء کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ میری دی ہوئی وکلاء برادری کو …

مزید پڑھئے

صدر مملکت دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کریں گے۔   The post صدر مملکت دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے appeared first on …

مزید پڑھئے

منیب بٹ کے نئے انداز کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستانی نامور اداکار منیب بٹ کےنئے انداز کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ اداکار منیب بٹ کا حال ہی میں ایک فیشن فوٹو شوٹ ہوا ہے جس  میں انہوں نے ایک دولہے کی مناسبت سے نئے طرز کے ملباسات پہنے ہوئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Maha …

مزید پڑھئے

کپاس کی پیداوار گزشتہ برس سے 4 ملین بیل زیادہ ہونے کی توقع ہے ، جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ کپاس کی پیداوار گزشتہ برس سے 4 ملین بیل زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر چیز کو بڑے شفاف …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کی سلامتی اور امن کیلئے پاکستان ہمیشہ مملکت کے ساتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور امن کیلئے پاکستان ہمیشہ مملکت کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیاء کے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جزان …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان نے جیئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے

صوبائی وزیر جیل خانہ جات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے جیئے بھٹو کے نعرے لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ٹاکرے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر جیل خانہ جات و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے میچ کھیلنے پر پیپلزپارٹی کی ٹیم کی تعریف کی۔  انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ن لیگ کو 2 کے بجائے 3 گروپس میں دیکھ رہا ہوں ، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کو 2 کے بجائے 3 گروپس میں دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں تبدیلی لے کر آئیں گے ، طورخم بارڈر کھلا ہے، چمن پر تھوڑا مسئلہ ہے جسے …

مزید پڑھئے