روزانہ ارکائیوز

علیزے شاہ کے نئے شوٹ کے مختلف انداز

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کے نئے شوٹ کے میں اپنائے گئے مختلف اندازز کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ ہوا ہے جس میں اداکارہ کو مخلتف انداز  میں دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial) ان تصاویر میں اداکرہ …

مزید پڑھئے

حکومت پنجاب کا درآمدی چینی کی 90 روپے فی کلو قیمت پر عام دکانوں میں دستیابی کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے درآمدی چینی کی 90 روپے فی کلو قیمت پر عام دکانوں میں دستیابی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکریٹری کامران علی افضل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں،دستیابی اور پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پرائس …

مزید پڑھئے

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کے مطابق 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کارروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا، …

مزید پڑھئے

کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 3 مزدور جاں بحق

صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے  ڈیفنس فیز 9 میں   مٹی کا تودا گرنے کا افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق حادثے کے نتیجے میں 3 مزدار جاں بحق ہوگئےہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی شناخت کی جارہی ہے۔ The post کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 3 مزدور جاں بحق appeared first …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کارروائی، کروڑوں روپے سے زائد مالیت کا سامان برآمد

کراچی میں پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی جانب سے  بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر میں کوریئر کمپنی کے دفتر پر   کارروائی کرتے ہوئے   کروڑوں روپے مالیت کے کپڑے،  اسمگلڈ  آئی فون13 پرومیکس اور ٹیبلیٹس  ضبط کرلیے گئے ہیں۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ پکڑے گئے اسمگلڈ کپڑے کا وزن 1 لاکھ 4 ہزار کلو گرام ہے …

مزید پڑھئے

وزارت آئی ٹی نے نوجوانوں کو جدید سہولیات و تربیت فراہمی کا عزم کیا ہے، وفاقی وزیرآئی ٹی

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی نے نوجوانوں کو مہنگی ترین اور جدید سہولیات و تربیت فراہمی کا عزم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے 2 ارب روپے لاگت سے کراچی میں جدید اینیمیشن ٹریننگ کیلئے سینٹر آف ایکسیلینس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ امین الحق نے کہا ہے …

مزید پڑھئے

صباء قمر کو کس کی تلاش ہے، اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی نامور اداکارہ صباء قمر کو اب اپنی زندگی میں کس چیز کی تلاش ہے اس حوالے سے اداکارہ نے بتادیا ہے۔ اداکارہ صباء قمر نے اپنے  انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کو کس چیز کی تلاش ہے۔ اس پوسٹ میں اداکارہ صباء قمر نے لکھا …

مزید پڑھئے

صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور فزیو کلف ڈیکن نے کچھ دیر قبل صہیب مقصود کی انجری کا جائزہ لیا ، میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ صہیب مقصود نیشنل …

مزید پڑھئے

مایا علی نے کیا لڑکیوں کی رخصتی پر اپنے خیالات کا اظہار

پاکستانی اداکارہ مایا علی نے لڑکیوں کی رخصتی پر اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک رسم قرار دیا ہے۔ اداکارہ مایا علی نے اپنے خایالات کا اظہار کرتے ہوئے کچھ پوسٹ جاری کی ہیں جن میں بیٹیوں کی رخصتی پر بات کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈینگی پر قابو پانے کیلئے مؤثر انداز میں مہم چلانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈینگی پر قابو پانے کیلئے مؤثر انداز میں مہم چلانے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے متعلقہ محکمے اور ادارے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ عثمان بزدار ننے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے وضع کردہ پلان پر …

مزید پڑھئے