روزانہ ارکائیوز

کیا آپ وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہیں؟ تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں

وائی فائی انٹرنیٹ کی سست رفتار سے ہر کوئی پریشان ہوجاتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے براؤسنگ بہت آہستہ ہوجاتی ہے جبکہ ایک میسج بھجنے کے لئے بہت انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے کچھ ٹپس ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے وائی فائی کی رفتار کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ ایسی ہی کچھ …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 42 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 42 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 42 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے …

مزید پڑھئے

صادق سنجرانی قائم مقام صدر بن گئے

صادق سنجرانی قائم مقام صدر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے قائم مقام صدرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ سرکاری دورہ پر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی دورے دبئی میں پاکستان ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ واضح رہے کابینہ …

مزید پڑھئے

عذرا فضل کا پیچوہو ،چانڈ چلڈرن اور شیخ زید وومن اسپتال کا دورہ

عذرا فضل نے پیچوہو کا چانڈ چلڈرن اور شیخ زید وومن اسپتال کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق  صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل نے پیچوہو کا چانڈ چلڈرن اور شیخ زید وومن اسپتال کا دورہ کیا جہاں صوبائی وزیر صحت کے پہنچنے پر مریضوں کے لواحقین کا اسپتال وزیر صحت کی گاڑی کے سامنے سہولیات کے فقدان کے خلاف …

مزید پڑھئے

دیسی گھی کھانا فائدے مند ہے یا نقصان دہ؟ گھی کھانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

قدیم زمانے میں دیسی گھی کااستعمال بہت زیادہ ہواکرتاتھا لیکن وقت کے ساتھ اورمہنگائی کے دور میں دیسی گھی کی خرید لوگوں کے لئے مشکل ہوتی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روایتی یونانی طبی اور جدید سائنس کی ہزاروں سال کی تحقیق کے نتیجہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دیسی گھی صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کیلئے …

مزید پڑھئے

کراچی اور کوئٹہ سےلاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر،مسافر پریشان

کراچی اورکوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثرہوگیا جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آنے والی شاہ حسین ایکسپریس 1 گھنٹہ تاخیرسے آرہی ہے جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس2 گھنٹے 50 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور …

مزید پڑھئے

سندھ میں گیس کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا ہے، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گیس کا بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے گیس کی بندش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کی درآمد میں تعطل حکمرانوں کی نااہلی اور ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سندھ میں نجی پاور …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبر تک توسیع

عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی بینکنگ جرائم عدالت میں جعلی اکاونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی …

مزید پڑھئے

وزیراعٰلی کے استعفی نہ دینے پر ناراض اراکین کا اہم فیصلہ متوقع

وزیراعٰلی بلوچستان  کے استعفی نہ دینے پر ناراض اراکین کا اہم فیصلہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ناراض اراکین کی اہم بیٹھک لگے گی جہاں وزیراعٰلی بلوچستان کے استعفی نہ دینے کے فیصلے کےبعد آج ناراض اراکین کی اہم بیٹھک لگے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعٰلی کے استعفی نہ دینے پر ناراض اراکین کا اہم فیصلہ متوقع …

مزید پڑھئے

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔  تفصیلات کے مطابق 8 سالا جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج  گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا جبکہ ورلڈ لیول پے سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسم 43 ٹائمز …

مزید پڑھئے