روزانہ ارکائیوز

رواں برس رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کو بڑھا کر ایک ارب روپے کردیا گیا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ رواں برس رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کو بڑھا کر ایک ارب روپے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ذہین ونادار طلبا و طالبات کی مالی معاؤنت کے لئے رحمت …

مزید پڑھئے

سارہ خان کے بیٹی کے ہمراہ گزارے جانے والے حیسن لمحات

پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی ان کی بیٹی الیانہ فلک کے ہمراہ گزارے جانے لمحات کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ گلوکار فلک شبیر نے اپنی بیگم سارہ خاہ خان اور بیٹی الیانہ فلک کی ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Falak Shabir …

مزید پڑھئے

عمران صاحب اور ان کے چور کابینہ کی ضمانت کو تھوڑے دن رہ گئے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب اور ان کی چور کابینہ کی ضمانت کو تھوڑے دن رہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف پر اب الزام لگا کر عوام کی …

مزید پڑھئے

اکتوبر میں پیدا ہونے والوں کی چند حیران کن خصوصیات جو سب کو چونکا دیتی ہیں

ویسے تو علم نجوم رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انسان کی پیدائش والا ماہ اور ستارہ  اس کی زندگی پر  بہت گہرے اثرات رکھتا ہے۔ لیکن یہ صرف خیال ہے کہ ستاروں کی گردش اور  پیدائشی مہینے کا اثر انسان کی عملی زندگی پر ہوتا ہے جبکہ بہت سے لوگ اس بات پر بہت یقین بھی رکھتے ہیں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو زرعی شعبوں میں اجارہ داری کے خاتمے اور پیداوار بڑھانے کے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد فوڈ سٹریٹ کو پاکستان کے کلچر کا نمونہ بنائیں گے، ایم این اے ظل ہما

ایم این اے ظل ہما نے کہا ہے کہ اسلام آباد فوڈ سٹریٹ کو پاکستان کے کلچر کا نمونہ بنائیں گے۔ چیئرمین اسلام آباد فوڈ سٹریٹ بحالی کمیٹی ، ایم این اے ظل ہما کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیر اعظم کا ویژن ہے کہ چھوٹے کاروباری لوگوں کو اٹھایا جائے ایم این اے ظل ہما کا …

مزید پڑھئے

مجھے معلوم ہے آپ سب لوگ اسلامی نظام نافظ ہونے کاانتظار کر رہے ہیں ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے آپ سب لوگ اسلامی نظام نافظ ہونے کاانتظار کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تھرپارکر میں تھا وہاں لوگ بھوک اور غربت سے مر رہے ہیں ، اب صبر کا پیمانہ بھر …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا شور مچانے والوں نے خود عوام کو مہنگائی دی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا شور مچانے والوں نے خود عوام کو مہنگائی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے ساڑھے 12 لاکھ ٹن گندم ذخیرہ کی ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا آج سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج خوزہ خیلہ سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اپنے دورے کے دوران خوازہ خیلہ میاندم روڈ اور شالپن روڈ کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان ریسکیو اسٹیشن خوازہ خیلہ کا بھی افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان …

مزید پڑھئے

شہراقتدار میں بھی ڈینگی کے حملے جاری، 73 نئے کیسز رپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران73نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ شہری علاقوں میں  ڈینگی کے 25 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ واضح رہے کہ اب تک ڈینگی کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد  …

مزید پڑھئے