روزانہ ارکائیوز

جے یو آٸی بلوچستان اور پارلیمانی پارٹی کے فیصلے درست ہیں،مولانا فضل الرحمن

سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آٸی بلوچستان اور پارلیمانی پارٹی کے فیصلے درست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سربراہ پی ڈی ایم کی مولانا فضل الرحمن سے لاہور میں اہم ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو شوگر ملز کیس میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے، فواد چوہدری

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو شوگر ملز کیس میں 30 اکتوبر تک ضمانت ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو شوگر ملز کیس میں 25 ارب روپے …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جس کے بعد پی ڈی …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثابت کریں کس عدالت کا دائرہ اختیار بنتا ہے، قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کیا جارہا ہے۔ عطا تارڑ …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلہ اب راولپنڈی کے بعد لاہور میں سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بھی مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلے میچ   سندھ اور خیبر پختونخواہ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر …

مزید پڑھئے

پاکستان کی حکومت اور عوام افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں مسجد پر دہشتگرد حملہ ہوا جس پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا پاکستان کی قندوز، افغانستان میں مسجد پر دہشتگرد حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر ڈورن حملہ، 5 افراد زخمی

سعودی عرب میں جیزان شہر کے کنگ عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈورن حملے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جازان کے کنگ عبداللہ ایئرپورٹ پر حوثیوں نے ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اتحادی فوج کے ترجمان ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ زخمی افراد میں مختلف غیر ملکی …

مزید پڑھئے

امریکی وفد اور طالبان کے درمیان 2 روزہ مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا

امریکی وفد اور طالبان کے درمیان 2 روزہ مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق امریکی اعلیٰ سطح کے وفد اور طالبان کے درمیان 2 روزہ مذاکرات آج سے قطر میں شروع ہوں گے۔ امریکی وفد میں محکمہ خارجہ، خفیہ ایجنسی اور یو ایس ایڈ کے اہلکار شامل ہوں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان سے …

مزید پڑھئے

سوشل سائٹس کی سروسز ایک بار پھر متاثر

سوشل ویب سائٹس کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوگئیں جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا  ہے۔ اس حوالے سے فین بک کی جانب سے …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.8فیصد رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.8فیصد رپورٹ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا کی چوتھی لہر میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.8فیصد رپورٹ جبکہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 136 کیسز رپورٹ ہوئے،جن میں سے 59کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ محکمہ صحت  …

مزید پڑھئے