روزانہ ارکائیوز

میٹھا کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار

اگر آپ کو میٹھا کھانا بہت پسند ہے اور آپ یہ سوچتے ہیں کہ زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس کا کوئی تعلق نہیں ہے تو آپ غلط ہیں۔ حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ممیٹھا کھانے سے ذیابیطس کا تعلق نہیں ہے البتہ زیادہ مقراد میں میٹھا کھانا  کینسر زدہ خلیات کی تعداد کئی …

مزید پڑھئے

قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے آرائیول کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے ، قومی اسکواڈ اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کرے گا۔ پیر اور منگل کو قومی اسکواڈ کے ٹریننگ …

مزید پڑھئے

سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں اگانے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں

  سرگودھا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی  کی جانب سے سیوریج کے گندے پانی سے سبزیاں اگانے والوں کے خلاف  کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں 16 کنال پر اگائی گئی سبزیاں تلف کر دی گئی ہیں۔ اسکے علاوہ تحصیل سلانوالی میں 40 کنال اراضی پر کاشت کی گئی کدو کی فصل کو بھی ہل چلا …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے بیان کے بعد مرکزی کردار کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے بیان کے بعد مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے  دست درازی کے معاملے پر خاتون نے پولیس کو ایک اہم بیان …

مزید پڑھئے

قومی ٹیم کے کھلاڑی 14 اکتوبر کو سیناریو میچ کھیلیں گے

قومی ٹیم کے کھلاڑی 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں سیناریو میچ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان بائیو سیکور ببل میں موجود جبکہ اسکواڈ کے ارکان مقامی ہوٹل کے بائیو سیکور ببل میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کر  رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ 19 …

مزید پڑھئے

قاسم خان سوری کا ہرنائی کا دورہ

 ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نےآئی جی ایف سی  ہرنائی کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے زلزلے سے متاثرہ گھروں کا   جائزہ لیا اور کہا کہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ واضح رہے کہ دورے کے دوران ان  کے ہمراہ چئیرمین وزیراعظم احساس کفالت پروگرام ثانیہ نشتراوروفاقی وزرا بھی …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت نے کسانوں کے حقوق کا تحفظ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نے کسانوں کے حقوق کا تحفظ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، فوڈ سیکیورٹی اور فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ عثمان …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں ڈینگی وائرس نے پنجے گاڑ لیئے

حیدرآباد میں ڈینگی وائرس نے پنجے گاڑ لیئے، ڈینگی وائرس سے متاثرہ لطیف آباد کی رہاشی خاتوں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں صفائی سہترائی کے ناقص انتظامات کے باعث ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے سول اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ لطیف آباد کی رہاشی خاتوں جاں بحق …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا ،تاہم رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

داعش نے قندوز مسجد میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی، افغان میڈیا

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ داعش نے قندوز مسجد میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس میں نمازیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ قندوز کی مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں 100 کے قریب افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کا …

مزید پڑھئے