روزانہ ارکائیوز

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کا بجٹ دو اورنج لائنز کے برابر ہے، ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کا بجٹ دو اورنج لائنز کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ایک جانب پورے پنجاب کے 110 ملین افراد جبکہ دوسری جانب 27 کلومیٹر پٹی سے 80 ہزار مسافر …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں رجحان منفی رہا ، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 394 پوائنٹس سے کم ہوکر 44477 پر بند ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 821 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا ، …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس  سے 9افراد  انتقال کر گئے، محکمہ صحت   

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس  سے 9افراد  انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد5 ہزار632 ہوگئی جبکہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 226افراد متاثر  ہوگئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کسان دشمن فیصلوں سے باز نہ آئی تو پہر دمام دم مست قلندر ہوگا، منظوروسان

پی پی پی رہنما اورمشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کسان دشمن فیصلوں سے باز نہ آئی تو پہر دمام دم مست قلندر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما اورمشیر زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ زرعی پانی پر ڈاکہ مارنے کرنےکہ بعد وفاق سندھ  کے کاشتکاروں پر ایک اور وار …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 52 200 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 52 ہزار200 کیوسک اوراخراج 50 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 11 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 84 ہزار200 کیوسک اور اخراج 84 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 19 ہزار500 کیوسک اوراخراج 5 ہزار …

مزید پڑھئے

حسان خاور صاحب آپ کو عثمان بزدار کی ترجمانی صرف نمائشی طور پر ملی ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ حسان خاور صاحب آپ کو عثمان بزدار کی ترجمانی صرف نمائشی طور پر ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ترجمان پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مہمان ترجمان صاحب آپکا شہباز شریف کیس سے کیا لینا دینا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت اورینج لائن پر کام کررہی ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اورینج لائن پر کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اورنگی ٹاؤن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن کا پارک بہترین محل وقوع پر موجود تھا لیکن یہ پارک عرصہ دراز سے بند تھا ، پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی عہدیداروں نے …

مزید پڑھئے

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی سامنے آنے والی تفصیلات انتہائی پریشان کن ہیں، نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کی سامنے آنے والی تفصیلات انتہائی پریشان کن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے مذاکرات کی تمام تفصیلات پارلیمنٹ کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی سینیئر …

مزید پڑھئے

میں ہر وقت قربانی کے لئے تیار ہوں مجھے کہیں بھی کھلائیں میں تیار ہوں، محمد رضوان  

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان  نے کہا ہے کہ میں ہر وقت قربانی کے لئے تیار ہوں مجھے کہیں بھی کھلائیں میں تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرکٹ جب سے شروع کی ہے غیر یقینی کی صورتحال رہتی ہے ۔ وکٹ …

مزید پڑھئے

اس ملک میں پچھلی کئی دہائیوں میں طویل کیسز چلتے رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ اس ملک میں پچھلی کئی دہائیوں میں طویل کیسز چلتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہحکومتی عہدیداروں کے خلاف اتنا طویل کیس اس لئے نہیں بنا کیونکہ انہوں نے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیئے۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا …

مزید پڑھئے