روزانہ ارکائیوز

قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان بائیو سیکور ببل میں موجود

قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان بائیو سیکور ببل میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  اسکواڈ کے ارکان مقامی ہوٹل کے بائیو سیکور ببل میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کر رہے ہیں، اسکواڈ کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ آج آئے گی ۔ کووڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کل سے ٹریننگ کا آغاز ہو گا، …

مزید پڑھئے

جانیئے کونسا پنکھا بجلی کے بل کو کم کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے

گرمیوں کے دوران ہر انسان ٹھنڈک والی جگہ پر بیٹھنا پسند کرتا ہے اور اگر جگہ ٹھنڈی نا ہو تو کام کرنے کا بھی دل نہیں کرتا ہے۔ آفس یا دفتر میں اکثر اوقات ایئر کنڈیشنڈ یا ایئر کولر لگے ہوئے ہوتے ہیں جہاں کام کرنے میں آسانی ہوتی ہیں لیکن ہر کسی کے پاس گھروں میں یہ سہولت موجود …

مزید پڑھئے

نیلم منیر کا ساڑھی پہن کر ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی پشتو گانے پر کئے جانے والے روایتی رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نیلم منیر کی  ساڑھی پہنے ہوائے ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جبکہ انہوں نے ساٹھی پہنی ہوئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Multifandom (@celebspower) اس ویڈیو مں اداکارہ کو ایک کمرے …

مزید پڑھئے

منیار پاکستان کیس، ملزم ریمبو نے کئے عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کے واقعے کے مرکزی ملزم ریمبو نے ٹک ٹاکر عائشہ کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان کیس میں گرفتار ریمبو اور دیگر ساتھیوں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت میں ریمبو نے …

مزید پڑھئے

سانحہ گریٹر اقبال پارک، مرکزی ملزم کا ابتدائی بیان سامنے آگیا

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کےے واقعے کے مرکزی ملزم کا ابتدائی بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے  دست درازی کے معاملے پر خاتون نے پولیس کو ایک اہم بیان دیا ہے جس میں …

مزید پڑھئے

صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور فزیو کلف ڈیکن نے کچھ دیر قبل صہیب مقصود کی انجری کا جائزہ لیا ، میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ صہیب مقصود …

مزید پڑھئے

دبئی کے بعد منال اور احسن کے سفر کی اگلی منزل کونسی ہے؟

گزشتہ ماہ ازدواجی رشتے میں منسلک ہونے والے منال خان اور احسن محسن اکرام آج کل اپنے ہنی مون کے لئے دبئی میں موجود ہیں ۔ اس سے قبل اس جوڑے نے اپنے ہنی مون  کے لئے مالدیپ میں ایک ہفتہ گزارا تھا جس کے بعد انہوں نے دبئی کا رخ کیا تھا۔ دبئی میں اس جوڑے نے خوب موج …

مزید پڑھئے

حنا الطاف اور آغا علی نے اپنی چھٹیاں گزارنے کے لئے کس جگہ کا انتخاب کیا ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑیوں میں اداکارہ حنا الطاف اور اداکار آغا علی کا نام بھی آتا ہے۔ انڈسٹری کا یہ خوبصورت جوڑا بھی اپنی چھٹیاں گزارنے کے لئے ترکی پہنچ گیا ہے جہاں سے انہوں نے اپنی تصاویر بھی شیئر کرائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Aagha Ali (@aaghaaliofficial)   …

مزید پڑھئے

فری ہیلتھ سروس میں خیبرپختونخوا نے ایک مثال قائم کی ہے ، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہا ہے کہ فری ہیلتھ سروس میں خیبرپختونخوا نے ایک مثال قائم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے خوازہ خیلہ سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تعلق پورے خیبرپختونخوا سے ہے ، وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ترقی کا سفر جاری ہے اور یہ جاری و ساری …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کا نظام تعلیم مکمل طور پر بدل رہا ہے، کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ  خیبرپختونخوا کا نظام تعلیم مکمل طور پر بدل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامران بنگش نے پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کانوکیشن میں شرکت کی ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تعلیم یافتہ نوجوانوں کو 20 سے …

مزید پڑھئے