روزانہ ارکائیوز

الیکشن کمیشن انتخابی فہرستوں میں جینڈر گیپ کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات سے قبل انتخابی فہرستوں میں جینڈر گیپ کو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن اور نادرا کی سینیئر منیجمنٹ کی ورکشاپ ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا ورکشاپ سے خطاب کیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ …

مزید پڑھئے

200 کے قریب نوجوان کرکٹرز اتوار سے ایکشن میں نظر آئیں گے

تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئین شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے، چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل …

مزید پڑھئے

پاکستان  اسپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام  اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ( پی ایس بی) نے تمام  اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجرا تک انتخابات سے روک دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ا سپورٹس پالیسی …

مزید پڑھئے

ملک میں فوری الیکشن وقت کی ضرورت ہے ، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں فوری الیکشن وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنےمقاصدکیلئےسنجیدہ اورمتحرک ہے ، 16 اکتوبر فیصل آباد،31اکتوبرکوڈیرہ غازی خان …

مزید پڑھئے

آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا میری عیادت کے لئے تشریف لائے ہیں ، پی ڈی ایم چاہتی ہے …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں اور اوقات کار کے حوالے سے وزیرتعلیم کا انتہائی اہم بیان آگیا

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی کمی کے باعث پنجاب بھر میں اسکول معمول کے مطابق  پیر سے کھل رہے ہیں، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ا سکولوں …

مزید پڑھئے

بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال پر جے یو آئی کا ردعمل سامنے آگیا

مولانا عبد الغفور حیدری نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے لاہور میں اہم ملاقات کی، ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر مولانا فضل الرحمان کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جام کمال کی حمایت کی درخواست پر معذرت …

مزید پڑھئے

لاہور میں آٹے کی قیمت کراچی سے زیادہ ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاہور میں آٹے کی قیمت کراچی سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور میں کراچی سے زیادہ آٹا مہنگا ہے، سندھ حکومت ہمیشہ 15 اکتوبر کو گندم ریلیز کرتی ہے، وفاقی حکومت بیرون ملک سے …

مزید پڑھئے

2013 سے اب تک 17 ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کر چکا ہوں ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 2013 سے اب تک 17 ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کر چکا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب مجھے اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تو میں عالمی کلائمیٹ چینج کی …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی

پشاور میں ایف آئی اے نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریاض خان نے کہا کہ کارروائی کے دوران مسافر سے 1 لاکھ غیر ملکی کرنسی برآمد کر کے ملزم  کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم غیر ملکی کرنسی یو اے ای اسمگل کر رہا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریاض …

مزید پڑھئے