روزانہ ارکائیوز

ٹورنامنٹس کا انعقاد صرف مقابلے نہیں بہترین صلاحیتوں کو سامنے لانا بھی ہے، کمشنر لاہور

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹس کا انعقاد صرف مقابلے نہیں بہترین صلاحیتوں کو سامنے لانا بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوائش کے عالمی دن کے موقع پر پنجاب اسکوائش ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام  نمائشی میچز کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور صدر پنجاب اسکوائش ایسوسی ایشن …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ کے مسائل کے حل کے تسلسل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل کے حل کے تسلسل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سربراہی میں بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں اجلاس ہوا  جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی لاڑکانہ کے عوامی نمائندگان کی موجودگی …

مزید پڑھئے

سی پی ایل، دوران میچ خلیل الرحمٰن قمر کی گالیوں کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گونج

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیلیبریٹی پریمئیر لیگ(سی پی ایل) کے میچ کے دوران ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی گالیوں کی گونج۔ تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی  اسٹارز اور پشاور ٹائیگرز کے درمیان میچ روک دیا گیا ہے۔  راولپنڈی  اسٹارز کے باؤلر کا پلیرز لسٹ میں نام نا ہونے پر جھگڑا ہوا۔  خلیل الرحمٰن قمر کی گالیوں کے باعث دوسری ٹیموں …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو شہر کی از سر نو تعمیر کرسکتی ہے ، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو شہر کی از سر نو تعمیر کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں پانی،بجلی اور ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شہری مسائل اوران کے حل کے حوالے سے ری بلٹ کراچی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

ریلوے انتظامیہ کی کارروائی: قبضہ مافیا سے ریلوے کے دو کوارٹر خالی

ریلوے انتظامیہ نے کارروائی کر کے قبضہ مافیا سے ریلوے کے دو کوارٹر خالی کروا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انجینئر محمد ناصر خلیلی کی خصوصی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف ریلوے سٹیڈیم کالونی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ریلوے کے دو عدد کوارٹر خالی کروا لیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

اگر مجھے قربانی دینا پڑی تو خوشی سے دوں گا،محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ اگر مجھے قربانی دینا پڑی تو خوشی سے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ورچوئل پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے سب سے اہم چیز ٹیم کا جیتنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  جب سے …

مزید پڑھئے

عمر شریف ہمارے ملک کا اثاثہ تھے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمر شریف ہمارے ملک کا اثاثہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ عمر شریف کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کرنے کے لئے ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے عمر شریف کے بیٹے جواد عمر اور فواد عمر سے تعزیت کی ملاقات میں جواد عمر …

مزید پڑھئے

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رائل سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد مہمان خصوصی تھے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مہمان خصوصی رائل سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض …

مزید پڑھئے

مرتضیٰ وہاب کا ڈی ایم سی سینٹرل ورکشاپ کا دورہ

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈی ایم سی سینٹرل ورکشاپ کا دورہ کیا جہاں ایڈمنسٹریٹر سینٹرل علی زیدی نے مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دی۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ صفائی کی مشینری کے لئے بیکار کھڑی گاڑیوں کی مرمت کے بعد انہیں قابل استعمال بنا دیا گیا، مشینری …

مزید پڑھئے

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے کم عمر جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 8 سالہ جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا ۔ ورلڈ لیول پر سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا، جاسم 43 ٹائمز گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان …

مزید پڑھئے