روزانہ ارکائیوز

جام کمال کے کسی بھی حکم کی پاسداری کرنا غیر آئینی ہے، اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ

اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے کسی بھی حکم کی پاسداری کرنا غیر آئینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی پریس کانفرنس ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر سکندر ایڈوکیٹ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 3 سالوں میں بلوچستان میں غیر جمہوری اور غیر …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب کی پاکستانی کمیٹی اور صحافیوں سے ملاقات

پاکستان ہاؤس جدہ میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی پاکستانی کمیٹی اور صحافیوں سے ملاقات ہوئی  ہے۔ ملاقات  میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی حکومت کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے  خصوصی دعوت دی اور بہترین مہمان نوازی کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ  کورونا کے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے مشیر برائے ریلوے نے استعفیٰ دے دیا

وزارت ریلوے  کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے ریلوے جمشید انعام شیخ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے ریلوے جمشید انعام شیخ کا کام نہ کرنے پر استعفیٰ لیا گیا ، 422 گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنے پر ریلوے چھوڑنا پڑی۔ ذرائع وزارت ریلوے کا کہنا …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شمولیت پر سرفراز احمد خوشی سے جھوم اٹھے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم میں یہ خوشخبری سُن کر خوشی سے جھوم اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ   سرفراز احمد اپنا نا م ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے …

مزید پڑھئے

آریان خان کی گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کی بڑی شخصیت کے گھر چھاپہ

کروز شپ منشیات کے کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی دگر ملزمان کے ساتھ گرفتاری کے بعد این سی بی کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس بیورو کے حکام نے کیس کے سلسلے میں بھارتی فلم ساز امتیاز کھتری کے گھر اور دفتر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔ …

مزید پڑھئے

کل ماہِ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل ماہِ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کل سہ پہر میں خاص طور پر اپنے نوجوانوں کیلئے ایک خصوصی  پیغام کے ساتھ ماہِ ربیع الاول کی تقریبات کا افتتاح کروں گا۔ کل سہ پہر میں …

مزید پڑھئے

پیر سے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنےکا اعلان

صوبہ سندھ میں کورونا وبا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے پیر سے  کھولنے کا اعلان  کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا، محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹفکیشن کے مطابق11اکتوبر بروز پیر سے تمام اسکولز سو فیصد …

مزید پڑھئے

شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت پر شاہد آفریدی خوش

پاکستا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی  نےسماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا سن کر …

مزید پڑھئے

آج پاکستان میں بجلی کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے ، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں بجلی کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ نالائق سرکار عوام سے جینے کی خواہش چھین رہی ہے ، بجلی مہنگی کرکے کونسے خزانے بھرے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ ماہ ربیع الاول پر برقی قمقموں سے سج گیا

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ماہ ربیع الاول کے موقعے پر منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ چراغ اور رنگین لائٹس سے سجا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گوشہ درود، جامع شیخ الاسلام، نظام المدارس پاکستان و متصل عمارات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے اور ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہائش گاہ پر خصوصی چراغاں …

مزید پڑھئے