روزانہ ارکائیوز

موجودہ حکومت نے پوری قوم کو بے روزگاری کی سونامی میں ڈبودیا، ترجمان پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے پوری قوم کو مہنگائی اور بے روزگاری کی سونامی میں ڈبودیا ہے۔  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کوحلوے کا طعنہ دینے والے فواد چوہدری …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا جلد سعودی عرب کے دورے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا جلد سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں مشرق وسطی گرین انیشیٹو کانفرنس میں وزیر اعظم کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے دی گئی ، پاکستان میں سعودی سفیر نواف …

مزید پڑھئے

بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پنجاب کے بوائز اور گرلز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز

 15سے 17 اکتوبر تک ہونیوالے بین الصوبائی بوائز اینڈ گرلز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پنجاب کے بوائز اور گرلز کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز  منعقد ہوئے ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں پنجاب کے9 ڈویژنز سے 80سے زائدکھلاڑیوں نے حصہ لیا، بوائز انڈر17 کیلئے7 اور گرلزانڈر16 کیلئے 7کھلاڑیوں کو کیمپ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ انڈر17بوائز میں سعودعامر، …

مزید پڑھئے

طالبان وفد دوحہ پہنچ گیا ، آج امریکی انتظامیہ سے ملاقات ہو گی

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان وفد دوحہ پہنچ گیا  ہے اور آج امریکی انتظامیہ سے ملاقات ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی انخلا اور طالبان کنٹرول کے بعد اعلیٰ سطح پر پہلی ملاقات ہے۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی وفد میں محکمہ خارجہ کے نائب نمائندہ خصوصی شامل ہونگے ، …

مزید پڑھئے

قومی اسنوکر چیمپئین شپ، کیوئسٹ محمد سجاد نے ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

قومی اسنوکر چیمپئین شپ میں کیوئسٹ محمد سجاد نے 147 کا بریک کرکے ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 46 ویں قومی اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں محمد سجاد نے ذوالفقار قادر کے خلاف 147 کا بریک کھیلا۔ قومی کیوئسٹ محمد سجاد نے دوسرے فریم میں ٹیبل پر موجود تمام بال پوٹ کیں اور انہوں …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ لاہور عشرہ رحمتہ للعالمین کو عقیدت و احترام سے منا رہی ہے، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور عشرہ رحمتہ للعالمین کو بھرپور عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ شان رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھرپور انداز میں منا رہی ہے، اسکولوں …

مزید پڑھئے

بیٹے کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، مداح افسردہ ہوگئے

بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  تعلیمی ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشن نے شاہ رخ خان کو فارغ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اشتہارات بھی بند کردیے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد کمپنی …

مزید پڑھئے

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشل اسکواش چیمپئین شپ

پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکوش چیمپئین شپ  11 اکتوبر پیر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق   پاکستان  اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری ونگ کمانڈر ارمغان عزیز  نےبتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ  کووڈ کے باوجود انٹرنیشل اسکواش ٹورنامنٹ …

مزید پڑھئے

لاہور کے ٹاؤن ہال میں عشرہ رحمت اللعالمین پر ڈویژنل مقابلہ حسن قرات کا انعقاد

لاہور کے ٹاؤن ہال میں عشرہ رحمت اللعالمین پر ڈویژنل مقابلہ حسن قرات کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ٹاؤن ہال میں عشرہ رحمت اللعالمین پر ڈویژنل مقابلہ حسن قرات کا انعقاد ہوا جس میں قراء حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے اس موقعے پر مقابلہ حسن قرآت کے …

مزید پڑھئے

اداکارہ میرا نے انگریزی کے بعد گلوکاری شروع کردی، ویڈیو وائرل

انگریزی بولنے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے گلوکاری کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کی گانے گاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تُو دھار ہے ندیا کی، میں تیرا کنارہ ہوں۔۔ تُو میرا سہارا ہے، میں تیرا …

مزید پڑھئے