روزانہ ارکائیوز

تھرپارکر میں خودکشیاں تھم نہ سکیں، مزید ایک شخص کی درخت لٹکی لاش ضلع میں برآمد

تھرپارکر میں ایک شخص کی درخت لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کے گاؤں موٹاٹیو میں 45 سالہ رتن میگھواڑ کی درخت میں پہندہ لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا۔ لواحقین کا کہنا …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ میں 1 خاتون جاں بحق

پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ میں 1 خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خاتون پیرس سے اسلام آباد جارہی تھیں، خاتون کا تعلق جہلم سے تھا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو دورانِ پرواز ہارٹ اٹیک ہوا، جہاز کی  بلغاریہ کے صوفیہ ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ The post پی آئی اے کی چارٹر فلائٹ …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

گلگت بلتستان میں  مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10348 ہے جبکہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 11 سیاح مریضوں سمیت 127 ہے۔ محکمہ صحت  کے مطابق  گلگت میں کورونا سے آج کوئی بھی مریض صحتیاب نہیں ہوا ہے جبکہ کورونا …

مزید پڑھئے

ملک میں حکومتی نااہلی سے مہنگائی کا طوفان برپا ہے، رانا ثناءاللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ملک میں حکومتی نااہلی سے مہنگائی کا طوفان برپا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پی ڈی ایم کے رہنماء سینیٹر  مولانا عبدالغفور حیدری کے ہمراہ  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا  کہ 16 اکتوبر کو دھوبی گھاٹ میں پی ڈی ایم کا جلسہ …

مزید پڑھئے

موضع چناڑ میں مقبرہ تقسیم کے وقت فریقین کا آپس میں جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

موضع چناڑ میں مقبرہ تقسیم کے وقت فریقین کا آپس میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں باپ سمیت 5 افراد زخمی جبکہ 2 بیٹے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سواڑی پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی سواڑی کے حدود میں واقع موضع چناڑ میں 2 فریقین کا مبینہ طور پر مقبرہ کی تقسیم کے موقع پر …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کی مڈ بھیڑ ہوئی ہے، دہشت گردوں کو دیکھ کر سیکیورٹی فورسز نے فوری ایکشن لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں …

مزید پڑھئے

سابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے

سابق وزیر اعظم اور سابق صدر آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان آج انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سردار سکندر حیات ڈی ایچ کیو کوٹلی میں ہارٹ اٹیک ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ یاد رہے کہ سردار سکندر حیات صدر آزاد کشمیر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی رہ چکے ہیں۔ The post سابق صدر آزاد …

مزید پڑھئے

میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نااہلی، نایاب قیمتی گھنٹہ چوری ہو گیا

میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نااہلی کی وجہ سے نایاب قیمتی گھنٹہ چوری ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پیتل کے تاریخی قیمتی گھنٹے کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھر پولیس نے گھنٹہ چوری ہونے کے سلسلے میں کارپوریشن کے ملازمین سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے ہنگامی اقدامات

اسلام آباد میں ڈینگی کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھروں اور تجارتی مراکز میں پانی جمع کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر مہنگائی، بے روزگاری ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر مہنگائی، بے روزگاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی نے قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا …

مزید پڑھئے