روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 1380 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 1380 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1256323 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1380 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 163 ، بلوچستان میں 3 ، گلگت بلتستان میں 4 …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28092 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 43022 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 4  بلوچستان اور اسلام آباد میں کورونا سے 1، 1جبکہ  پنجاب میں کورونا وائرس سے 26 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے کراچی جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سندھ بھر میں جنرل ورکرز اجلاس کی تیاریوں کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ وقار مہدی نے کراچی جلسے سے متعلق کورنگی، ملیر اور جنوبی اضلاع میں ورکرز کنونشن میں بھرپور تیاریاں اور شرکت کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع غربی، کیماڑی اور ضلع شرقی میں پارٹی …

مزید پڑھئے

کشمیری عوام کیلئے  سردار سکندر حیات خان کی خدمات انمو ل ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان  نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کیلئے  سردار سکندر حیات خان کی خدمات انمو ل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر  افسوس کا اظہار کیا ہے۔ Saddened to learn of the …

مزید پڑھئے

لاہور میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی

لاہور کی مرغزار کالونی میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 سالہ ملازمہ کا نام کرن تھا اور وہ مرغزار کالونی میں قاسم نامی شخص کے گھر پر گھریلو ملازمہ تھی، قاسم نے کرن کے اہلِ خانہ کو اطلاع دی کہ اس نے خودکشی کر لی …

مزید پڑھئے

لبنان میں 60 لاکھ شہری بغیر بجلی کے زندگی گزارنے پر مجبور

لبنان میں 60 لاکھ شہری بغیر بجلی کے زندگی گزارنے پر مجبور  ہے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لبنان میں معاشی بدحالی کی وجہ سے بجلی دینے والی غیر ملکی کمپنیوں کو ادائیگیاں نہیں کی گئیں جس کی وجہ سے شہری بغیر بجلی کے زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل سے بھرا بحری …

مزید پڑھئے

سردار سکندر حیات نے ہمیشہ حق کی سیاست کا علم بلند رکھا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سردار سکندر حیات نے ہمیشہ اصول پرستی اور حق کی سیاست کا علم بلند رکھا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد چودھری نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

سعودی عرب میں حکام نے اعلان کیا ہے کہ اتوار سے مملکت میں منظورشدہ کووِڈ-19 کی کسی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرے کے اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں المسجدالحرام میں …

مزید پڑھئے

سردار سکندر حیات خان کی نا گہانی موت ایک عظیم سانحہ ہے،سردار تنویر الیاس

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ سردار سکندر حیات خان کی نا گہانی موت ایک عظیم سانحہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وفات پر افسوس  کا اظہار کیا ہے۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں سی این جی کی بندش

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سوئی سدرن اور سوئی نادرن کی جانب سے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ ایل این جی کے …

مزید پڑھئے