روزانہ ارکائیوز

وسیم خان چئیرمین انگلینڈ کرکٹ بورڈ  کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق سی ای او کو انگلش کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ بنائے جانے پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وسیم خان کو اب انگلینڈ میں اہم عہدہ ملنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی …

مزید پڑھئے

16 اکتوبر کو فیصل آباد میں تاریخ ساز جلسہ ہو گا، عبدالغفور حیدری

پی ڈی ایم کے رہنماء سینیٹر  مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 16 اکتوبر کو فیصل آباد میں تاریخ ساز جلسہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق  پی ڈی ایم کے رہنماء سینیٹر  مولانا عبدالغفور حیدری نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کے ہمراہ  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا  کہ پاکستان کی کرنسی بدترین سطح پر …

مزید پڑھئے

بارکھان میں میزل روبیلا کیمپین شروع ہونے کے انتظامات مکمل

بارکھان میں میزل روبیلا کیمپین شروع ہونے کے انتظامات مکمل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بارکھان میں میزل روبیلا کیمپین 15 نومبر سے شروع ہو گی جس کے انتظامات مکمل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارکھان میں یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایچ …

مزید پڑھئے

جعلی خبروں کے گرو عمر چیمہ نے عدالت میں ایف بی آئی کے غلط دستاویزات پیش کیے

بول نیوز کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ جنگ گروپ کے رپورٹر عمر چیمہ جو اپنے مالک کی جانب سے آئی سی آئی جے کے ‘پنڈورا پیپرز’ میں ہیرا پھیری کے بعد بے نقاب ہوئے ہیں، وہ عدالت میں بھی جعلی دستاویزات جمع کرانے اور حقائق کو مسخ کرنے میں بھی ماہر ہیں۔ بول میڈیا گروپ اور آئی ٹی …

مزید پڑھئے

ایل ڈبلیو ایم سی کا زیرو ویسٹ آپریشن اور آگاہی مہم کا انعقاد

ایل ڈبلیو ایم سی نے زیرو ویسٹ آپریشن اور آگاہی مہم کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر بھر میں زیرو ویسٹ آپریشن کے ساتھ ہی عوامی آگاہی سرگرمیوں کو بھی تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ صفائی سہولیات کی فراہمی اور آگاہی کیمپ کی مؤثر انداز میں مانیٹرنگ کے پیش …

مزید پڑھئے

عمران خان ایماندار ہیں اور غریبوں کی بہتری کا سوچتے ہیں، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایماندار ہیں اور غریبوں کی بہتری کا سوچتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیرِ اہتمام ایلومینائی ڈنر کا انعقاد ہوا، جس میں وفاقی وزیر شوکت ترین نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

مصیبت کی گھڑی میں پوری قوم بلوچستان کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مصیبت کی گھڑی میں پوری قوم بلوچستان کے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑی ہے تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ہرنائی …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبر پختونخوا نے سندھ کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی  کپ کے 25 ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر  152رنز بنائے۔ آج کے میچ میں سرفراز احمد کی جگہ انور علی نے سندھ ٹیم …

مزید پڑھئے

پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں دو روز بہ چھ اختتام پذیر

پاک روس مشترکہ فوجی مشقیں دوروزبہ چھ اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روس کے مولکینو ٹریننگ ایریا میں مشقوں کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اختتامی تقریب میں روس، پاکستان کے سینئر حکام نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا …

مزید پڑھئے

نیشنل  اسنوکر چیپمئین شپ کے مقابلے جاری

نیشنل اسنوکر چیمپئین شپ کے مقابلے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  چیمپئین شپ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مقابلوں میں احسن رمضان (پنجاب) نے دفاعی چیمپئین ٹاپ سیڈ محمد آصف (این بی پی) کو 2-5 سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا۔  ٹورنامنٹ  کے ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق 46 ویں قومی اسنوکر چیمپئین شپ میں محمد سجاد، حارث …

مزید پڑھئے