روزانہ ارکائیوز

لوکل گورنمنٹس کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دے کر بااختیار بنایا جائے گا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹس کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دے کر بااختیار بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں پنجاب کے  لوکل گورنمنٹ سسٹم کے مجوزہ مسودے کا جائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

بیٹے آریان خان کے حوالے سے شاہ رخ خان کا انٹر ویو سامنے آگیا

بالی وڈ کے کنگ  خٓن، شاہ رخ خان کا ایک انٹرویو کے دوران اپنے بیٹے آریان خان کے حوالے سے دیئے جانے والے کا کلپ بہت تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ This is what #SRK did teach to his son #AryanKhan, So he is not wrong at all. pic.twitter.com/9H0UdhNNIB — KRKBOXOFFICE (@KRKBoxOffice) October 3, 2021 رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ …

مزید پڑھئے

صدر مملکت نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو کم پینشن دینے کا فیصلہ مسترد کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو  کم پینشن  دینے کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ای او بی آئی کو 2017 میں شوہر کی تاریخِ وفات سے بیوہ کو پینشن دینے کی ہدایت دی تھی۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی شہری، عائشہ عارف نے وفاقی محتسب کے …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا سائٹس کس وجہ سے ڈاؤن ہوئی تھیں؟

گزشتہ روز چند گھنٹے فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر کی سروسز بند رہیں تھیں جس کی وجوہات کے حوالے سے کچھ معلومات حاصل کی گئیں ہیں۔ اس حوالے سے فیس بک انتظامیہ کے مطابق اس کے ڈیٹا سنٹرز میں معلومات کی ترسیل کرنے والے راؤٹرز میں تکنیکی نقص اس بندش کی وجہ بنا۔  دوسری طرف سکیورٹی ماہرین کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

سالگرہ مبارک، وزیراعظم عمران خان نے عمر کی 69 بہاریں دیکھ لیں

وزیراعظم عمران خان کی آج سالگرہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 69 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیراعظم پا کستان عمران خان کی سالگرہ منانے کے لیے ان کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر انتہائی  سر گرم ہیں اور انہوں نے …

مزید پڑھئے

سروسز کی بندش کے باعث مارک زکربرگ کو اربوں ورپے کا نقصان

گزشتہ روز چند گھنٹے فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر کی سروسز بند رہیں تھیں جس کے باعث  مارک زکربرگ کو اربوں ورپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فیس بک کو اسٹاک مارکیٹ میں 50 ارب ڈالر کا بڑا نقصان ہوا ہے جبکہ زکربرگ کو چند گھنٹوں میں فیس بک ڈاؤن ہونے سے 6 ارب ڈالر کا …

مزید پڑھئے

نااہل خوردبین کے ذریعے عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں تلاش کر رہے ہیں، شہباز گِل

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ نا اہل خوردبین کے ذریعے عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں تلاش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  ڈاکٹر شہباز گِل نے مسلم لیگ ن کی ترجمان  مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ نااہل خوردبین کے ذریعے عمران …

مزید پڑھئے

اساتذہ کا ہماری زندگیوں کو سنوارنے میں بنیادی کردار ہے، وزیر جنگلات پنجاب

صوبائی وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ اساتذہ کا ہماری زندگیوں کو سنوارنے میں بنیادی کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے یوم اساتذہ کے موقعے پر اپنے اساتذہ کو ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے اپنے اساتذہ کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیر جنگلات پنجاب سبطین …

مزید پڑھئے

عمران خان کے اپنے لوگ کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں ، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کےاپنےلوگ کرپشن میں ڈوبےہوئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوپتہ ہی نہیں مہنگائی اتنی بڑھ گئی  ہے ، وہ کیاکریں گے ، آج پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ہے ، ایک کروڑنوکریاں،50لاکھ گھروں کےوعدےکاکیاہوا؟ پیپلز پارٹی کے رہنما …

مزید پڑھئے

ہیلی کاپٹر میں دلہن کی انوکھی رخصتی کی ویڈیو وائرل

شادی کی رسومات ہر کلچر اور رواج کی مناسبت سے الگ الگ ہوتی ہیں تاہم اس دوران کچھ ایسی بھی حرکات سامنے آتی ہیں جو یادگار بن جاتی ہیں۔ آج ہم جس ویڈیو کے حوالے سے بات کرینگے وہ ایک رخصتی کی ویڈیو ہے جس میں دولہا اپنی دلہن کو ایک ہیلی کاپٹر میں رخصت کروا کر لے جارہا ہے۔ …

مزید پڑھئے