روزانہ ارکائیوز

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی

کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مرغراز سوسائٹی میں 80فٹ روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ کردیا جبکہ ریگولیشن ونگ ٹیموں نے ڈیڑھ کلومیٹر سڑک سے تھڑے مستقل اور عارضی تجاوزات کو بھی ختم …

مزید پڑھئے

‏وزیراعظم کی ایکسپورٹ پر خصوصی توجہ کے باعث حکومت ایکسپورٹ بیسڈ گروتھ پر کام کررہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏وزیراعظم عمران خان کی ایکسپورٹ پر خصوصی توجہ کے باعث حکومت پیداوار اور ایکسپورٹ بیسڈ گروتھ پر کام کررہی ہے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیگام میں انہوں نے لکھا ہے کہ  22-2021  کی پہلی سہ ماہی  میں ایکسپورٹس 7 ارب ڈالر تک پہنچ گئی …

مزید پڑھئے

کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمد

کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اسلا م آباد نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معزز مہمان کو روایتی انداز میں گارڈ …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بھوت سوار ہوگیا

الیکشن کمیشن پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بھوت سوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بھوت سوار ہوگیا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا کیا کیا جائے، الیکشن کمیشن میں اجلاس پر اجلاس ہورہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا جہاں پارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا نیا اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی باس لیڈی لک میں تصاویر سمانے آئی ہیں جسے  مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی باس لیڈی لک کی تصاویر خود شیئر بھی کراوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

روزگاری کے مسائل کے خاتمے کے لئے معیاری تعلیم کا فروغ ضروری ہے،میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ بےروزگاری کے مسائل کے خاتمے کے لئے معیاری تعلیم کا فروغ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ٹیکنیکل ایجوکیشن کو سٹریم لائن کرنے کے لئے ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا گیا ہے، اس جدید نظام …

مزید پڑھئے

ٹماٹر ٹوکری کی خاطر سبزی فروش کو نہر پار کرنے کی شرط لگانا مہنگی پڑگئی

پاکپتن میں 400روپے کے ٹماٹر ٹوکری کی خاطر سبزی فروش کو نہر پار کرنے کی شرط لگانا مہنگی پڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں 400روپے کے ٹماٹر ٹوکری کی خاطر سبزی فروش کو نہر پار کرنے کی شرط لگانا مہنگی پڑگئی، سبزی منڈی کے سامنے 55 سالہ سبزی فروش نے شرط لگاتے ہوٸے کینال نہر میں چھلانگ لگادی جہاں سبزی …

مزید پڑھئے

عمران خان عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے این اے 125کی یوسی 55میں سیوریج کے بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بڑے منصوبے کا افتتاح  کے موقع پر میاں حامد محمود ،جاوید اکرم ٹونی،چیئرمین عبدالغفورپپو،شہزادنمبردار،میاں ندیم،رانا …

مزید پڑھئے

عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچانے کے تمام انتظامات مکمل

پاکستان کے لیجنڈری فنکار عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچانے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی اعزاز کے ساتھ پاکستان منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ میت نیورمبرگ سے پہلے میونخ منتقل ہوگی۔ میونخ سے ترکش ایئر کی پرواز جسد خاکی پرواز TK-1634 کے ذریعے استنبول پہنچائے …

مزید پڑھئے

اساتذہ کسی بھی معاشرے کا اہم ترین ستون ہوتے ہیں، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ اساتذہ کسی بھی معاشرے کا اہم ترین ستون ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے یوم اساتذہ کے حوالے سے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کا طلباء کی زندگی میں سب سے قلیدی کردار ہے۔  مراد راس کا کہنا تھا کہ  پاکستان …

مزید پڑھئے