روزانہ ارکائیوز

لاہور: مرغی کا گوشت مزید 19 روپے فی کلو مزید مہنگا ہوگیا

لاہور میں مرغی کا گوشت مزید  19 روپے  فی کلو مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 328 روپے سے بڑھ کر 349 روپے کلو ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مرغی کا گوشت مہنگا ہونے کی وجہ سے فارمی انڈے 1 روپے مہنگے ہوگئے ہیں اور 171 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ The post …

مزید پڑھئے

مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کاالعدم کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کاالعدم کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عرفان قادر ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کروائی ہے۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ احتساب عدالت نے 6 …

مزید پڑھئے

فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز بحال، مارک زکربرگ کا معذرتی بیان

گزشتہ روز دنیا بھر میں 7 گھنٹے ماجی ویب سائٹس کی سروسز  معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں ہیں۔ اس حوالے سے بانی فیس بک مارک زکربرگ کی جانب سے بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام  کی سروسز 7 گھنٹے بعد بحال ہوگئیں ہیں۔   To the huge community of people and …

مزید پڑھئے

استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارے کو شدید نقصان

لاہور: ائیرپورٹ سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز لاہور سے استنبول جارہی تھی کہ دوران پرواز پرندہ طیارے سے ٹکرا گیا، پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا ہے۔ غیرملکی ائیرلائن …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ دبئی پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جہاں  نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈ بھی دبئی پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی پہنچنے والے اسکواڈ کے ارکان 6 روز کی آئسولیشن مکمل کریں گے۔ واضح رہے نٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے قریبی لوگوں کی آف شور کمپنیوں میں نام آنا تعجب کی بات نہیں ، ترجمان پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی لوگوں کی آف شورکمپنیوں میں نام آنا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا پنڈورا پیپرز پر ردعمل سامنے آگیا۔ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیراعظم سے اپنی چور …

مزید پڑھئے

سال 2020 میں کراچی میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ ہوئی تھی، وزیر بلدیات سندھ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین  شاہ کا کہنا ہے کہ سال 2020 میں کراچی میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین  شاہ نے مختلف نالوں کے متاثرین کی بحالی پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے این ڈی ایم اے کو ہدایت کی …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،627 ملزمان گرفتار

سرگودھا میں پولیس کی ماہ ستمبر 2021ء کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کی گیئں۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں پولیس کی ماہ ستمبر 2021ء کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کی گیئں جہاں ضلع بھر میں اشتہاریوں سمیت 627 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ  ہیروئن20 کلوگرام، چرس 48 کلو گرام، 10چالو بھٹی سمیت …

مزید پڑھئے

مایا علی پھولوں کے رنگ میں ڈھل گئیں

پاکستانی اداکارہ مایا علی نے خود کو  اپنے پیا کے لئے پھولوں کے رنگ میں  ڈھال لیا ہے جسے دیکھ کر مداح نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ مایا علی نے اپنی یہ تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) ان تصاویر …

مزید پڑھئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا رنگا رنگ میلا رواں سال سجنے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا جبکہ قومی اسکواڈ کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل تمام ارکان 8 اکتوبر کو لاہور میں جمع ہوں گے اوراسکے بعد یہ تمام …

مزید پڑھئے