روزانہ ارکائیوز

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا دوسرا مرحلہ  کل سے قذافی اسٹیڈیم    میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی 2  روز کے وقفے کے بعد کل قذافی اسٹیڈیم میں 2 میچز  کھیلے جائیں گے، سنٹرل پنجاب کا مقابلہ سندھ اور  بلوچستان کا مقابلہ  ناردرن سے ہو گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی  کے پہلے مرحلے کے …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کی حکومت تمام علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت تمام علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین پنجاب اسمبلی محمد شفیق، نذیر بلوچ اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر ذوالفقار علی کی ملاقات ہوئی ہے۔ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست کے …

مزید پڑھئے

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، خورشید شاہ احتساب عدالت میں پیش

 آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پی پی پی رہنما خورشید شاہ احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کو سینٹرل جیل سے ایمبولینس کے ذریعے عدالت لایا گیا ہے جبکہ رکن صوبائی اسمبلی  فرخ شاہ کو بکتر بند گاڑی میں جیل سے عدالت لایا گیا ہے۔ اسکے علاوہ صوبائی وزیر اویس قادر شاہ …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی

دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں جبکہ مجموعی مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہولی فیملی میں11،بینظیر بھٹو میں 13 اور ڈی ایچ کیو میں ہسپتال میں بھی 3 مریض داخل ہوئے …

مزید پڑھئے

ملکی ترقی کے لئے اساتذہ کو اعلی مقام دینا ہوگا، پنجاب ٹیچرز یونین

جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے اساتذہ کو اعلی مقام دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت کا کہنا تھا کہ استاد کے بغیر کوئی معاشرہ، ملک ترقی نہیں کر سکتا ،جو قومیں اپنے اساتذہ کی قدرومنزلت کی پرواہ نہیں کرتیں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتیں۔ …

مزید پڑھئے

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیاسی محاذ پر ان ایکشن

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیاسی محاذ پر ان ایکشن نظر آیئں گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداروں اورکارکنوں سے ملاقاتوں کا شیڈول تیار کرلا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار آج لاہور سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی،صوبائی وزراء،پارٹی عہدیداران اورکارکنان ملاقات کریں گے جہاں وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ہوگا۔ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ملک میں بڑھتی مہنگائی کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں الیکٹورل ریفارمز …

مزید پڑھئے

ملتان اور لاہور ائیر پورٹ کے منیجرز تبدیل

ملتان اور لاہور ائیر پورٹ کے ائیرپورٹس منیجر تبدیل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو گریڈ 8 کے سینئر افسران کو ہٹا کر ملتان اور لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹس  پر ایگزیکٹو گریڈ 7 کے جونیئر کیڈر افسران تعینات کردیے گئے ہیں۔ ایگزیکٹو گریڈ 7 کے راجہ اظہر محمود  ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایئرپورٹ منیجر مقرر ہوئے ہیں جبکہ ایگزیکٹو گریڈ …

مزید پڑھئے

گوجرہ: ڈکیتی کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

گوجرہ میں ڈکیتی کا  ملزم  مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرہ میں آئرن سٹور پر ڈکیتی کا ملزم  مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس گرفتار ڈاکو کو ملزمان کی نشان دہی کے لئے لے جارہی تھی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گوجرہ میں مونگی بنگلہ روڈ پر ملزم …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز سیل کا سربراہ وزیر اعظم کا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے، منظور وسان

پنڈورا پیپرز کے معاملے پر پی پی پی رہنما منظور وسان کا کہنا ہےکہ پنڈورا پیپرز سیل کا سربراہ وزیر اعظم کا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما اورسندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جن کی کمپنیاں نکلی ہے اس کو کمیٹی میں بلایا جائے گا اور …

مزید پڑھئے