روزانہ ارکائیوز

پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کے مقابلے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستانی سفیر

پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کے مقابلے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے یو این جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی جاری ہے۔ سفیر منیر اکرم نے حاضرین …

مزید پڑھئے