روزانہ ارکائیوز

ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں نسبتاً کمی

 ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں نسبتاً کمی پائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے اسپتال ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں نسبتاً کمی پائی گئی جبکہ لیڈی ریڈنگ اسپتال ایم ٹی آئی کورونا صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ کا کہنا تھا کہ ایل آر ایچ میں کورونا وائرس …

مزید پڑھئے

تھانہ سیتل ماڑی کی حدود میں کٹر گینگ کی واردات  کا واقعہ 

ملتان میں تھانہ سیتل ماڑی کی حدود میں کٹر گینگ کی واردات کا واقعہ  پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تھانہ سیتل ماڑی کی حدود میں کٹر گینگ کی واردات کا واقعہ  پیش آیا جبکہ بیکری شاپ میں چوری کی سی سی ٹی وی پولیس نے حاصل کرلی ۔ پولیس کا کہنا تھا کہ  نقاب پوش 2 چور صبح …

مزید پڑھئے

ہماری کرکٹ اس وقت آئی سی سی کی فنڈنگ پر چل رہی ہے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہماری کرکٹ اس وقت آئی سی سی کی فنڈنگ پر چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کی تیاری جاری ہے، کوشش ہے ورلڈکپ میں اچھی ٹیم لائیں۔ چیئرمین پی …

مزید پڑھئے

آئی سی سی کی فنڈنگ پر ہماری کرکٹ چل رہی ہے ،رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی فنڈنگ پر ہماری کرکٹ چل رہی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم کرکٹرز خاصے کھلندڑے ہوتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ اچھا تجربہ ہے یہاں …

مزید پڑھئے

خان پور: ٹرالر کی ٹکر، 55 سالہ خاتون جانبحق

خان پور میں ٹرالر کی ٹکر سے 55 سالہ خاتون جانبحق ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرالر کی ٹکر خان پور کی قومی شاہرہ پر ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خان پور میں 55 سالہ خاتون زرینہ بی بی سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرالر کی زد میں آگئی تھیں۔ اس ضمن میں55 سالہ خاتون زرینہ بی بی کے …

مزید پڑھئے

کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی، نجی کورئیر کمپنی کے 3 ٹرک تحویل میں لے لیے گئے

کراچی میں  کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے ائیرپورٹ کے قریب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں  کورئیر کمپنی کے  3 ٹرک تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔  کسٹم حکام کا یہ دعوٰی ہے کہ تحویل میں لیے گئے ٹرکوں میں کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ فونز، میموری کارڑز اور دیگر ایسسریز شامل ہیں۔ …

مزید پڑھئے

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں، فرخ خان

سی ای او پاکستان اسٹاک فرخ خان نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پاکستان اسٹاک فرخ خان ایکسچینج کا تقریب سے خطاب   کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ پی سی بی چیئرمین پاکستان اسٹاک مارکیٹ آئے ہیں۔ سی ای او پاکستان اسٹاک فرخ خان کا کہنا …

مزید پڑھئے

حمزہ شہباز کا دورہ جنوبی پنجاب، پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں

ملتان: مسلم لیگ ن کے نائب صدراور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آج جنوبی پنجاب کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی آج ساڑھے دس بجے ملتان میں پریس کانفرنس کرینگے اور وکلاء کے وفود سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز پارٹی رہنماؤں کے گھر تعزیت کے لئے مظفرگڑھ جائیں گے، …

مزید پڑھئے

استاد کو معاشرے میں روحانی باپ کا درجہ حاصل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ استاد کو معاشرے میں انتہائی اہم رتبہ اور روحانی باپ کا درجہ حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹیچرز ڈے منانے کا مقصد اساتذہ کی اہمیت اور احترام کو اجاگر کرنا ہے۔ وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں سماجی ویب سائٹس کی بحالی کے بعد فیس بک کے بانی کا اہم بیان سامنے آگیا

دنیا بھر میں سماجی ویب سائٹس کی بحالی کے بعد فیس بک  کے بانی  مارک زکربرگ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مارک زکربرگ نے لکھا ہے کہ فیس بک، انسٹاگرام ،واٹس ایپ اورمیسنجر بحال ہوگئے ہیں۔ مارک زکربرگ نے مزید لکھا کہ پریشانی کے لیے معذرت …

مزید پڑھئے