روزانہ ارکائیوز

کراچی: پولیس نے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا

کراچی میں پولیس نے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بکرا پیڑی کے قریب خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران منشیات فروش خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے گرفتار خاتون سے منشیات فروخت کیلئے پہنچی تھی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے ملزمہ کے قبضے سے دو کلو سے …

مزید پڑھئے

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، سیکریٹری داخلہ

سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے اقدامات کر رہے ہیں جبکہ بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کر رہے ہیں۔ سیکریٹری داخلہ …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں سماجی ویب سائٹس کی سروسز بحال، واٹس ایپ کا بیان جاری

گزشتہ روز دنیا بھر میں 7 گھنٹے ماجی ویب سائٹس کی سروسز  معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں ہیں۔ اس حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی سروسز 7 گھنٹے بعد بحال ہوگئیں ہیں۔ WhatsApp messaging services have been fully resolved. Finally! What a downtime! If it …

مزید پڑھئے

چمن پاک افغان بارڈر گزشتہ شب سے افغان طالبان کی جانب سے مکمل بند کردیا گیا

چمن پاک افغان بارڈر گزشتہ شب سے افغان طالبان کی جانب سے مکمل بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن اسلامی امارات طالبان کی جانب سے باب دوستی گیت پر دونوں اطراف سے سیمنٹ کے بلاکس رکھ دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چمن پاک افغان بارڈر کی بندش سے پیدل آمدورفت مکمل بند ہو کر رہ گئی ہے، …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ آگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ممبر شاہ محمد جتوئی اور ناصر درانی پر مشتمل دو رکنی بینچ کی سماعت ہوئی جہاں سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات بھی الیکشن کمیشن …

مزید پڑھئے

پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام پر مہنگائی کی کارپیٹ بمباری کر رہے ہیں۔ شازیہ مری نے کہا ہے کہ غریب کیلئے ایک …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی نئی ٹک ٹاک ویڈیو دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کی ایک نئی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنی اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی شیئر کرایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اداکارہ عائزہ خان …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 62 کیسز رپورٹ

دیگرصوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی  ڈینگی کے وار تاحال جاری ہے۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  صوبے بھرمیں   گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران مزید62 نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ صوبے میں مجموعی طورپرڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد1724ہوگئی ہے جبکہ  ہسپتالوں میں مجموعی طورپرڈینگی کے140 مریض زیرعلاج ہیں۔  محکمہ صحت کے …

مزید پڑھئے

چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ : وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے آج اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری سمیت وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلہ ہوگا۔ اجلاس کابینہ اجلاس …

مزید پڑھئے

اب میں مکمل فٹ ہوں ، دوبارہ  کام کا آغاز کر دیا ہے، محمد یوسف

بیٹنگ کوچ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ اب میں مکمل فٹ ہوں ، دوبارہ  کام کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیٹنگ کوچ نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر محمد یوسف کا کہنا تھا کہ اب میں مکمل فٹ ہوں ، دوبارہ  کام کا آغاز کر دیا ہے، اللہ کا بڑا کرم  رہا ہے ، …

مزید پڑھئے