روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم دنیا میں عظیم رہنما کےطور پر سامنے آئے ہیں، حلیم عادل شیخ

پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہےکہ وزیراعظم دنیا میں عظیم رہنما کے طور پرسامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاکہ وزیراعظم نےعالمی مسائل پردنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کی۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

اس کائنات میں پہلی استاد ماں ہے ، سردار شاہ

صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ اس کائنات میں پہلی استاد ماں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن اساتذہ کی اہمیت کا دن ہے ، دنیا کی  رونقیں اساتذہ کے دم سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن استادوں کو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے بڑے پیمانے پر ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پرنسپلز کو ترقیاں دے دیں

سندھ حکومت نے بڑے پیمانے پر ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پرنسپلز کو ترقیاں دے دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پرنسپل کو گریڈ 19 میں ترقی دی گئی ہیں، ترقی پانے والوں اساتذہ کی تعداد 109 ہے۔ ذرائع کے مطابق ترقی پانے والے مختلف اضلاع کے مرد اور خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پرنسپل ہیں۔  واضح رہے …

مزید پڑھئے

بچے ہماری قوم کا مستقبل ہیں ان کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، قاسم خان سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ بچے ہماری قوم کا مستقبل ہیں ان کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے قومی کمیشن برائے چائلڈ رائٹس کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نبی صلی اللہ …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز کا معاملہ: اپوزیشن نے وزیراعظم کے تحقیقاتی سیل کو ’دھوکا‘ قرار دے دیا

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے مالک عمران خان مافیاز اور چوروں کی رکھوالی کرتے آئے ہیں، پنڈورا پیپرز کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے نہیں ہوسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قوم کے ساتھ ایک اور بھونڈا مذاق …

مزید پڑھئے

دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی کی تیاری کا آغاز

سائنسدان آرٹیفیشل ٹیکنالوجی کی مدد سے دماغ کی صفائی کرنے والی ایک ایسی ٹوپی تیار کریں گے جو کہ نید کے دوران کام کریگی۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ کی رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ٹیم ایک ایسی ٹوپی تیار کریگی جو کہ انسان کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادوں کی صفائی …

مزید پڑھئے

خوراک میں ملاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ نے کہا ہے کہ خوراک میں ملاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ بورے والا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں کی گیں جہاں 3 من سے زائد ملاوٹی سرخ مرچیں تلف کردی گئیں۔ …

مزید پڑھئے

کنول آفتاب کی اپنے شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر

پاکستان کی مقبول ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی اپنے شوہر اور اداکار ذوالقرنین سکندر سے ساتھ  نئی اور دلکش تصاویر سامنے آئیں ہیں۔ ان تصاویر کی مناسبت سے سوشل میڈیا اسٹار کنول آفتاب نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kanwal Zulqarnain (@kanwal.135) اس …

مزید پڑھئے

معاشی و تجارتی روابط سے علاقے کی ترقی میں نمایاں پیش رفت ہوگی، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ معاشی و تجارتی روابط سے علاقے کی ترقی میں بھی نمایاں پیش رفت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے قازقستان کے سفیر یرزہان کستافن کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان قازقستان دوطرفہ تعاون، پارلیمانی و تجارتی سطح پر وفود کے تبادلوں میں تیزی لانے …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ: پولیس کی بڑی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا گیا

اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران  موٹر سائیکل چور گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان مکی شناخت علی حیدر عرف مقصودی، عامر سہیل اور اسد منیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ یہ ریکارڈ یافتہ ڈاکو لاہور پتوکی اوکاڑہ سمیت کئی شہروں سنگین واردات کرتے …

مزید پڑھئے