روزانہ ارکائیوز

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز، 24 گھنٹوں کے دوران 53 مریض رپورٹ

کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز سے 24 گھنٹوں کے دوران 53 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ کراچی میں سب سے زیادہ 32 کیسز ضلع مٹیاری سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ  24 گھنٹے میں کراچی سے ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا …

مزید پڑھئے

وکلابرادری کوسپورٹ کی ضرورت ہے ، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد نے کہا ہے کہ وکلابرادری کوسپورٹ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزاراحمد نے کہا ہے کہ ہارجیت وکلاکی نہیں مقدمےکی ہوتی ہے ، لائرزپروٹیکشن ایکٹ کیلئےجوہو سکا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ارجنٹ کیسزکی سماعت کیلئےفارمولابنایاہواہے ، سول ، کرمنل ، سروس اور ٹیکس کےمعاملات پرارجنٹ سماعت کرتاہوں ، وکلااورعدالت کےمسائل …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت گوداموں میں پڑی سرکاری گندم فوری جاری کرے، وزیر مملکت اطلاعات

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت گوداموں میں پڑی سرکاری گندم فوری جاری کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ‏سندھ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے 20 کلو آٹا کا تھیلا 1400 روپے میں …

مزید پڑھئے

شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گیا

گزشتہ ہفتے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو ممبئی میں جاری ایک کروز پارٹی سے گرفتار کیا گیا تھا تاہم کورٹ میں پیشی کے بعد ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ گزشتہ روز  بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو   کی زیر حراست آریان خان کو ممبئی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں 7 اکتوبر تک …

مزید پڑھئے

فیصل آباد: نجی بینک کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

فیصل آباد میں نجی بینک کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی بینک کی عمارت میں آگ کچہری بازار کے باہر لگی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نجی بینک کی عمارت میں آگ لگنے کے بعدیسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے روانہ ہوگیئں ہیں۔ اس ضمن میں ریسکیو ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا تشدد اور گرفتاری شرمناک عمل ہے، فیصل کریم کنڈی

  ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کا تشدد اور گرفتاری شرمناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اندھے اور بہرے ہیں انہیں نہ سنائی دیتا ہے نہ دکھائی دیتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کورونا سے  جنگ لڑنے …

مزید پڑھئے

یسریٰ رضوی نے خواتین کے مسائل اپنی آواز بلند کرلی

پاکستانی کی نامور اداکارہ یسریٰ رضوی نے اپنی دم دار تصاویر کے  ذریعے معاشرے میں عورتوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف آواز بلد کرلی ہے۔ اداکارہ یسریٰ رضوی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ پوسٹ جاری کئے ہیں جو کہ سورتوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ 126 ویں کمبیٹ سپورٹ ، 42 ویں بی ایل پی سی دوسرے اے ڈی ایس ایس سی اور 23 ویں بلوچستان بیچ کورسز کی گریجویشن تقریب کا انعقاد ہوا۔ ائیر مارشل …

مزید پڑھئے

آج کا جنوبی پنجاب صوبے کے دوسرے علاقوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھ رہا ہے، فیاض الحسن

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج کا جنوبی پنجاب صوبے کے دوسرے علاقوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز سب کو اپنی طرح احمقوں کے جنت کے باسی سمجھتے ہیں، جنوبی پنجاب میں حمزہ شہباز کو …

مزید پڑھئے

حکومت کا موجودہ چیئرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ

حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کیلئے حتمی سفارشات تیار کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے آج اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیر قانون فروغ …

مزید پڑھئے