روزانہ ارکائیوز

ہمارامقصد صاف اورشفاف الیکشن کرواناہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارامقصد صاف اورشفاف الیکشن کرواناہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای وی ایم پراپوزیشن نےتاحال کوئی جواب نہیں دیا ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئےقانون سازی آگےبڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پراپوزیشن سےبات چیت جاری رہےگی ، نئی …

مزید پڑھئے

صوبہ بھر میں ڈینگی سپرے کے لئے ٹیمز کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا ہے، عمران سکندر بلوچ

پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں ڈینگی سپرے کے لئے ٹیمز کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ ڈاکٹراحمد جاوید قاضی کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت برقرار

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مستحکم رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 170.80 سے 170.80 روپے  پر بند ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/6sDCe9xkNZ pic.twitter.com/HZpx5wl8py — SBP …

مزید پڑھئے

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور میں جاری

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور میں جاری ہے، مردوں کی کیٹگری میں لیفٹیننٹ کرنل جنیدذوالفقار پہلے نمبرپر رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ لاہور گیریژن میں جاری ہے ، شوٹ گن مقابلوں میں مرد اورخواتین کےکوالیفائی میچز ہوئے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

رواں مالی سال تیل کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تیل کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 3 ماہ میں پیٹرول کی فروخت میں 14 فیصد اضافے سے 35۔2 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی فروخت مالی سال کے تین ماہ میں 27 فیصد اضافے 90۔2 ملین ٹن ریکارڈ …

مزید پڑھئے

کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانا شرمناک عمل ہے، بلاول بھٹو زرداری

  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانا شرمناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز پر پولیس کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت پرامن احتجاج بھی برداشت نہیں کر رہی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

جیالے آخری جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں ، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جیالے آخری جنگ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ثابت کرناہےآنےوالاوقت جیالوں کاہے،وزیراعظم جیالاہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پوچھتا ہوں نئی حکومت نے آپ کیلئے کیا کیا ، ہمارے مخالف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ، …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازنے کی تقریب

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازنے کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے  اعزازات تقسیم کیے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوج کے افسروں اور جوانوں کو ستارہ امتیاز ملٹری، …

مزید پڑھئے

طبیعات کا نوبل انعام تین سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان

طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کااعلان کردیاگیا۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے طبیعات کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام 2021 کااعلان کردیاہے۔ BREAKING NEWS: The Royal Swedish Academy of Sciences has decided to award the 2021 #NobelPrize in Physics to Syukuro Manabe, Klaus Hasselmann and Giorgio Parisi “for groundbreaking contributions to our understanding of complex …

مزید پڑھئے

لیموں پانی کا استعمال صحت کے لئے کیسا ہے؟

لیموں ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے جس کے قدرتی طور پر متعدد طبی فوائد ہوتے ہیں جس کی وجہ سے لیموں پانی کا استعمال بھی صحت کے لئے فائدے مند سمجھا جاتا ہے۔ لیموں پانی کے فوائد: 1۔ لیموں کا پانی پینا نظام ہضم کو بہتر بنانے کے بہترین اور آسان ترین طریقوں میں سے ہے۔ اس میں موجود …

مزید پڑھئے