روزانہ ارکائیوز

بے بنیاد پروپیگنڈا بھارت کی فرسٹیشن کامنہ بولتا ثبوت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بے بنیاد پروپیگنڈا بھارت کی فرسٹیشن کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کا جامع …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام دبئی پہنچ گئے

حال ہی میں شادی کرنے والی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی جوڑی مالدیپ میں ہنی مون منانے کے بعد دبئی پہنچ گئی۔ اداکارہ منال خان اور احسن محسن دبئی سے سیر سپاٹوں کی دلکش تصاویر مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر شیئر کر رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عمران خان کی سالگرہ کا دن ہے ، آج اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں ایک عظیم …

مزید پڑھئے

سجل اور احد نے خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور جوڑی سجل علی اور احد رضا میر نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی خبروں پر خاموشی توڑ دی تفصیلات کے مطابق اداکار احد رضا میر کا ایک بیان سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے بیان میں اداکار احد رضا میر اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کے حوالے …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) پوسٹ کی گئی تصویر میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

جب قانون ہاتھ میں لیں گے تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ جب قانون ہاتھ میں لیں گے تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ احتجاج میڈیکل اسٹوڈنٹس کا حق ہے لیکن بلڈنگز کے اندر زبردستی داخل ہونا ،عوام کا راستہ روکنا …

مزید پڑھئے

حکومت کا بجلی صارفین کو 7 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان

حکومت نے بجلی صارفین کو 7 روپے فی یونٹ تک ریلیف دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیٹراورگیزربجلی پرمنتقل کرنےوالوں کو7روپےیونٹ ریلیف دینگے ، عالمی وملکی سطح پر گیس کابحران ہے ، سردیوں میں کم گیس استعمال کرنےوالوں کوفارمولےکےتحت ریلیف دینگے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد …

مزید پڑھئے

ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان  گہرے تعلقات ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان  گہرے،قریبی اورتاریخی نوعیت کےتعلقات ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی …

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم کو ویکسین لگنے کا معاملہ: اہم پیش رفت

سابق وزیراعظم نواز شریف کو نارووال پبلک اسکول کورونا سینٹر میں ویکسین لگنے کے معاملے پرایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس واقعے میں ملوث ڈیٹا انٹری انچارج نیوٹریشن سپر وائزر ناصررؤف اور ویکسنٹر ثاقب کا ایک دن کا ریمانڈ پولیس نے لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ملزمان کے …

مزید پڑھئے