روزانہ ارکائیوز

عمران خان کا چیئرمین نیب کو توسیع دینا چوروں کو این آر او دینے جیسا ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا چیئرمین نیب کو توسیع دینا چوروں کو این آر او دینے جیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کا طریقہ کار آئین پاکستان …

مزید پڑھئے

کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لیے روانہ

کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ائیرلائن کی پرواز ٹی کے 708 عمر شریف کا جسد خاکی میونخ جرمنی سے لیکر روانہ ہو گئی ہے۔ ترکش ائیرلائن کی پرواز ٹی کے 708 ترکی کے شہر استنبول رکنے کے بعد دوسری پرواز ٹی کے 1634 کے ذریعے کراچی آئے …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بہت تیار ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) گزشتہ دنوں اداکارہ حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان اور ایران کی سوچ میں ہم آہنگی باعث اطمینان ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے پاکستان اور ایران کی سوچ میں ہم آہنگی باعث اطمینان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات ، مختلف شعبہ جات …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبور علی کا سوشل میڈیا صارف کو دلچسپ جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے کی جانے والی ٹرولنگ کا دلچسپ جواب دے دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں  صبور علی نے لال رنگ کا ٹاپ اور جینز پہنی ہوئی ہے اور ان کا وزن پہلے کی …

مزید پڑھئے

اگر تھوڑی سی بارش ہوجائے تو پورا کراچی ڈوب جاتا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر تھوڑی سی بارش ہوجائے تو پورا کراچی ڈوب جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان کے بعد آزاد جموں و کشمیرمیں بھی بری طرح شکست ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک کی ہوٹل کے کمرے میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔ اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم اور صندل ہوٹل کے کمرے میں  ڈانس کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) گزشتہ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی قبر سے متعلق گفتگو کے دوران آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف کامیڈین اور سینئر اداکار عمر شریف کے ماضی میں دیے گئے انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا  پر وائرل ہوگیا ہے۔  اس ویڈیو کلپ میں عمر شریف کو اداکار نورالحسن سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو میں عمر شریف کو روتے ہوئے یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ میں بس قبر سے گھبراتا ہوں …

مزید پڑھئے

لاہور : خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں دوسری شادی کرنے پر خاتون نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ  لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں پیش آیا جہاں ملزمہ نے اپنے سابق شوہر ساجد خان پر تیزاب پھینکا۔ شیراکوٹ پولیس   کا کہنا ہے کہ ملزمہ صدف کو ساجد خان نے 03 سال پہلے طلاق دی تھی اور ایک ہفتہ قبل ساجد …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی سربراہی میں قانونی ٹیم کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مسودہ کی منظوری دیدی ہے ، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد سمری کابینہ ارکان کو بھجوائی جائے گی ، سمری کی سرکولیشن کےذریعے منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں نئے چیئرمین …

مزید پڑھئے