روزانہ ارکائیوز

کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، اغواء برائے تاوان کا ملزم گرفتار

کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کی ہے جس میں اغواء برائے تاوان کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران اغواء کیے گئے بچے کو بازیاب کرالیا ہے۔ اس ضمن میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے ایس ایس پی معروف عثمان کا کہنا ہے کہ اغواء برائے …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی ملک کے تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک کے تمام اداروں کا احترام کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہتے ہیں ہر ادارہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے ، پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ بھی گئے لیکن امید ہےادارے کمپرومائز نہیں کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال پر غور کیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا اور متعدد نکات کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں چیئرمین نیب سے متعلق کسی …

مزید پڑھئے

میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان

فزیالوجی اور میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فزیالوجی اور میڈیسن کے شعبے میں خدمات پر نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نوبل انعام دو امریکی سائنسدانوں ڈاکٹر پروفیسر ڈیوس جولیس اور کیلیفورنیا  کے پروفیسر ڈاکٹر آرڈم پیٹاپوٹیم کو مشترکہ طور پردیا گیا ہے۔ BREAKING …

مزید پڑھئے

پی سی بی کا مقصد پورے پاکستان میں کرکٹ ڈیولپمنٹ کرنا ہے، معروف بزنس مین عارف حبیب

معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ پی سی بی کا مقصد ہی پورے پاکستان میں کرکٹ ڈیولپمنٹ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور معروف صنعتکار عارف حبیب کے درمیان ملاقات ہوئی جہاں ملاقات کے دوران معروف بزنس مین عارف حبیب کا کہنا تھا کہ پی سی بی کا مقصد پورے پاکستان …

مزید پڑھئے

پنجاب میں ایک کروڑ میٹرک ٹن گندم پیدا ہوئی ہے ، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب میں  ایک  کروڑ میٹرک ٹن گندم پیدا ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15 اکتوبر کو گندم ریلیز کردیں گے ، ہمیں 13 ارب روپے کی سبسڈی دینا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ 100کلوگرام کی 4875 …

مزید پڑھئے

بزنس کمیونٹی کے عارف حبیب ویوین رچرڈ ہیں، رمیز راجہ

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کے عارف حبیب ویوین رچرڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے معروف صنعتکار عارف حبیب سے ملاقات کی جبکہ ملاقات کے دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی کے عارف حبیب ویوین رچرڈ ہیں۔ چیئرمین پی سی …

مزید پڑھئے

پیاز کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، تحقیق

پیاز ہر گھر میں موجود ہوتی ہے کیونکہ اس کے بغیر کھانا بن ہی نہیں سکتا ہے۔ پیاز قدرت کی طرف سے انسانوں کے لئے بہت بڑا تحفہ ہے کیونکہ اس میں بیوٹی سے لے کر صحت تک کے تمام راز پوشیدہ ہیں ۔ اس حوالے سے حا ہی میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیاز کا …

مزید پڑھئے

پنڈورا پیپرز: زرد صحافت کی اعلیٰ مثال، جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل کا مکروہ چہرا بے نقاب

گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے صحافتی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل پنڈورا پیپرز بریک کیا۔ پانامہ پیپرز کے بعد اس نئے مالیاتی اسکینڈل ‘پنڈورا پیپرز’ کی ہوشربا تفصیلات جاری کی گئی ، جس کے مطابق 700 سے زائد پاکستانی بے نقاب ہوئے جبکہ پنڈورا پیپرز میں مجموعی طور پر200 سے زائد …

مزید پڑھئے

صفورہ گوٹھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، علاقہ مکین سراپا احتجاج

شہرقائد کے علاقے صفورہ  گوٹھ حاجی رمضان اور گبول گوٹھ  کے مکین پچھلے  30 گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث علاقہ مکینوں کی جانب سے   کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ  کے الیکٹرک نے بغیر کسی نوٹس کے بجلی بند کردی، کئی …

مزید پڑھئے