فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی نوشہرہ، پشاور اور مردان میں کاروائیاں
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ، پشاور اور مردان میں کاروائیاں کی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ کلاں میں غیر معیاری مشروبات کی فیکٹری پر چھاپا مارا جہاں، فیکٹری سیل کردی گئ جبکہ فیکٹری سے 3 ہزار لٹر سے زائد غیر معیاری مشروبات بھی برآمد لی گئ. فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ یونٹ سے 150 …
مزید پڑھئے