محمود خان میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھنے آج سوات کا دورہ کریں گے، کامران بنگش
معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان میگا پراجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھنے آج سوات کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے سوات کے اہم دورہ کے حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا بیان سامنے آگیا ہے۔ …
مزید پڑھئے