ماہانہ ارکائیوز

حکومت کا کھاریاں تا سیالکوٹ موٹروے بنانے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے  کھاریاں سے سیالکوٹ تک موٹروے بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، تقریب وزیراعظم ہا ؤس میں ہوگی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔   The post حکومت کا کھاریاں تا سیالکوٹ موٹروے بنانے کا فیصلہ appeared …

مزید پڑھئے

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کئی امریکی ریاستوں میں ایک بار پھر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں یومیہ 1 لاکھ 60 ہزار پازیٹیو کیس سامنے آرہے ہیں، بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ کروڑں افراد کا اب تک ویکسین نہ لگوانا ہے۔ امریکی …

مزید پڑھئے

کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو آج صبح سرد خاک کردیا گیا

 مقبوضہ کشمیر کے سینئر حریت رہنما  سید علی گیلانی کو سخت سیکورٹی میں آج صبح سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سید علی گیلانی کی تدفین مقامی مسجد کے قریب کی گئی ہے۔  سینئر حریت رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کی تدفین بھارتی فورسز کے پہرے …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی مرحوم نے آزادی کشمیر کو نئی جلا بخشی جبکہ سید علی گیلانی مرحوم شرافت، صداقت اور جرأت کے پیکر تھے۔ عثمان بزدار کا …

مزید پڑھئے

مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ مرحوم سید علی شاہ گیلانی کی کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزادی کے لئے مرحوم کی طویل جدوجہد کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا …

مزید پڑھئے

عارف علوی کا سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی شاہ گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہو …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 89 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 89 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61  ہزار 651 کورانا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 4 ہزار 103 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے آج کشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے ممتاز حریت رہنما سابق چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی وفات پر آزاد کشمیر بھر میں آج مورخہ 2 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے سید علی گیلانی کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کا سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  سینئر کشمیری حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے  حریت رہنما کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سید علی شاہ …

مزید پڑھئے

کراچی میں آج بھی ابر رحمت برسنے کا امکان

شہر قائد میں آج بھی بارش برسنے کا امکان بتایا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بارش سے قبل موسم شدید گرم رہے گا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ …

مزید پڑھئے