روزانہ ارکائیوز

اداکار عامر خان کو فین بنکر خط لکھا تھا ، ارمیلا کا انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم رنگیلا میں اداکاری سے اس قدر متاثر ہوئی تھیں کہ انہوں نے عامر خان کو بطور فین خط تحریر لکھا تھا۔ انسٹاگرام پر ایک بھارتی ٹیلی ویژن نے اس کلپ کو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے …

مزید پڑھئے

حیدر علی جیسے نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حیدر علی جیسے نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی کو ٹیلیفون کر کے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

انوکھا پرندہ جو روتے ہوئے بچے کی آواز نکالتا ہے ،ویڈیو وائرل

ہم سمجھتے ہیں کہ صرف طوطا ہی انسانی آواز کی نقل کرسکتا ہے لیکن آسٹریلیا کے ٹارونگا چڑیا گھر میں ایک پرندہ ہے جو کسی نوزائیدہ بچے کے رونے جیسی آواز سمیت کئی طرح کی مزید آوازیں بھی نکال سکتا ہے۔ سڈنی میں واقع ٹارونگا چڑیا گھر پچھلے کئی مہینوں سے کورونا وباء کی وجہ سے عوام کے لئے بند …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) اداکارہ کی تصویر …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی سادگی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

شہد اصلی ہے یا نقلی ؟جاننا نہایت آسان

شہد کی پہچان کرنے کے لئے کچھ دل چسپ نشانیاں ہیں جس سے با آسانی یہ پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اصلی ہے یا نقلی۔ سب سے پہلے شہد کو انگلیوں میں لے کر ہلکا سا رگڑیں اگر شہد انگلیوں پر چپک جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ نقلی ہے اور اگر نہیں چپکتا تو اس …

مزید پڑھئے

بارش کے پیش نظر اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

بارش کے پیش نظر اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 ستمبر کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

کیک کاٹنے کا انوکھا طریقہ، صارفین حیران

کیک کاٹنے کے لئے عموماً چھری کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس ویڈیو میں موبائل فون سے کیک کاٹا گیا ہے۔ بھارت ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنٹا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی بسوا راج کے بیٹے سریش نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے کے لئے چھری کی بجائے آئی فون کا استعمال کیا جس کی ویڈیو سوشل …

مزید پڑھئے

جیٹ طیارہ عمارت سے ٹکرا کر زمین بوس، 4 افراد ہلاک

امریکی طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ایک کمپنی کی عمارت سے ٹکرانے کے بعد زمین بوس ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شمالی کیرولینا کے رابرسٹن ایئرپورٹ سے کاؤنٹی ڈیئر کے مقامی ایئرپورٹ کے لیے پرواز بھرنے والا مسافر بردار جیٹ طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارے میں پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی …

مزید پڑھئے

عالمی برادری کو افغانی عوام سے اظہار یکجہتی کرنا چاہئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغانی عوام سے اظہار یکجہتی کرنا چاہئے۔ برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پر امن، مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے، افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال کو بہتر کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی المیے سے بچنے …

مزید پڑھئے