روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو کے بیانیہ سے سلطنت نیازیہ کانپ رہی ہے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنماء پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانیہ سے سلطنت نیازیہ کانپ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنماء پلوشہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کے ڈیڑہ درجن ترجمانوں کی حیثیت مینڈنکوں کی طرح ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 36 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

گلگت بلتستان میں ایک سیاح سمیت مزید 36 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9906 تک پہنچ گئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 16 سیاح مریضوں سمیت 433 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے آج 2 سیاحوں سمیت 18 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا …

مزید پڑھئے

جیکولین فرنینڈس بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بطور گواہ پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین کو اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے طلب کیا تھا۔  بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ کیس کروڑوں کی بھتہ خوری کے ریکیٹ کا ہے جسے سکیش چندراشیکر نامی شخص چلاتا ہے اور جس پر بھارت …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

پی سی بی نے  نیوزی لینڈ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا ایک ساتھ اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 6 ستمبر کو  ہونے کا امکان  ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سیریز کے بائیو ببل سے ہی یو اے ای روانہ ہوگی۔  واضح رہے …

مزید پڑھئے

کراچی میں حسن اسکوائر پر ٹریفک حادثہ

کراچی میں حسن اسکوائر پر پل کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریکسیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post کراچی میں حسن اسکوائر پر ٹریفک حادثہ appeared first on …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس ، ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

نور مقدم قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق سفارت کارکی بیٹی نور مقدم قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ظاہر جعفرکے جوڈیشل ریمانڈ میں 6ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو اسلام آباد کچہری کے بخشی …

مزید پڑھئے

شادی کی تقریب میں دلہن نے دولہا کو تھپڑ ماردیا؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منڈپ میں بیٹھی دلہن نے پہلے پنڈت اور پھر ہونے والے شوہر کو تھپڑ رسید کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کافی غصے میں ہے، پہلے پنڈت سے کچھ بات …

مزید پڑھئے

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل ہوگا

ترجمان نیب کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل نیب ہیڈکوارٹر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس )ر (جاوید اقبال اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں نیب ریفرنسز، انکوائریوں اور انویسٹیگیشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔ ترجمان نیب کے مطابق اجلاس میں قانون کے مطابق نئے ریفرنسز، انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کی منظوری کا امکان …

مزید پڑھئے

ورلڈ بینک اور اے ڈی بی پانچویں توسیعی منصوبے کیلئے رقم  فراہم کررہے ہیں

ورلڈ بینک پانچویں توسیعی منصوبے کیلئے 390 ملین ڈالر اور اے ڈی بی 300 ملین ڈالر فراہم کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا،جس میں  تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے، داسو پاور پراجیکٹ اور ٹرانسمیشن لائن منصوبوں پر غور کیا گیا۔ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان …

مزید پڑھئے

آپ زیادہ پرسنل نہ ہوں، سرفراز احمد کی خاتون صحافی کو شٹ اپ کال

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد  نے صحافی خاتون عالیہ رشید کو شٹ اپ کال دے دی۔ کچھ دیر قبل کرکٹر سرفراز احمد کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا تھا۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد اوون میں پاستہ رکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی …

مزید پڑھئے