روزانہ ارکائیوز

سرگودھا میں اغواء ہونے والے نوجوان کی تشدد زدہ پھندا لگی لاش برآمد

سرگودھا میں 2 روز قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والے نوجوان کی تشدد زدہ پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا میں پیش آیا ہے جہاں اظہر نامی شخص کو 2 دن قبل اغوا کیا گیا تھا اور آج یعنی 30 آگست کو اس کی پھندا لگی لاش بر آمد ہوئی ہے۔ پولیس کا …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن، پاکستان، وسطی ایشیاء معاشی تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا،وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغانستان میں امن، پاکستان،وسطی ایشیاء معاشی تعلقات کو مزید مظبقط بنائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  کی زیر صدارت “اقتصادی سفارتکاری” کے سلسلے میں ساتواں اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ کا کہنا  تھا کہ حکومتی ترجیح جغرافیائی سیاست سے مجموعی اقتصادی تعاون میں …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان نے بیٹی کی دوسری سالگرہ کیسے منائی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کی بیٹی کی دوسری سالگرہ کی کیک کاٹتے ہوئے تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایمن خان اور منیب بٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اُنہیں اپنی بیٹی امل منیب کی دوسری سالگرہ کا کیک کاٹتے …

مزید پڑھئے

بغیر ورزش کے جسمانی چربی کم کرنے کا آزمودہ نسخہ

دنیا بھر میں کروڑوں افراد درمیانی عمر میں پہنچ کر موٹاپے یا توند نکلنے کے مسئلے کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن بغیر ورزش کے جسمانی چربی کم کرنے کا یہ آزمودہ نسخہ ہے۔ اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد روزانہ منقہ کا کسی بھی شکل میں استعمال کرتے ہیں وہ ایک مہینے کی ورزش کے …

مزید پڑھئے

ایان علی کا متنازع فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

گلوکارہ و ماڈل ایان علی کا متنازع فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنا متنازع فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے اُن پر خاصی تنقید کی جارہی ہے۔ ماڈل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کسی فوٹوشوٹ کی ہیں، جس …

مزید پڑھئے

کراچی ، سی ٹی ڈی اور اے وی سی سی کی مشترکہ کارروائی

کراچی میں سی ٹی ڈی اور اے وی سی سی نے کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے 16 جون کو الفلاح تھانے کی حدود میں کار سوار محمد رضا کو قتل کیا  تھا،قتل میں ملوث مقتول کے والد کا ہی بزنس پارٹنر نکلا ،ملزم اجمل پاپڑی اور حفیظ کو جمالی …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمت میں تین روپے پچاس پیسے فی لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں  تین روپے پچاس پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول ہو گئی ہیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر تک …

مزید پڑھئے

جھوٹ بولنے سے دماغ اور شخصیت پر کیا اثر ہوتا ہے؟

ترقی یافتہ ممالک میں آئے روز مختلف موضوعات پر تحقیقات کی جاتی ہیں اس حوالے سے گزشتہ دنوں مغربی ممالک میں جھوٹ کے حوالے سے دماغی ماہرین نے مختلف افراد پر تجربات کئے اور ان تجربات کی روشنی میں اپنے نتائج اخذ کئے۔ دین اسلام میں جھوٹ بولنے کو گناہ قرار دیا گیا ہے کیونکہ اس سے معاشرے میں بگاڑ …

مزید پڑھئے

سرفراز احمد کی کھانا بناتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کی کھانا بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ کرکٹر سرفراز احمد کی اہلیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا ہے ۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد اوون میں پاستہ رکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی بتا رہے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور جرمنی کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وفاقی جمہوریہ جرمنی کے وزیر خارجہ ہیکو ماس آج سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دورے میں پاک جرمنی وزرائے خارجہ …

مزید پڑھئے