روزانہ ارکائیوز

لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اجلاس میں یونیورسل پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن (PEHEL) -911 کے قیام کے بارے میں وزیر اعظم کو اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو …

مزید پڑھئے

اداکار عنایت خان  کا اپنی اہلیہ سے متعلق اہم انکشاف

حال ہی میں سادگی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار عنایت خان نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اُن کی اہلیہ اپنی مرضی سے پردہ کرتی ہیں۔ اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اُن کی اہلیہ  نے نقاب کیا ہوا ہے۔   …

مزید پڑھئے

نادیہ حسین نے اپنے بیان پر مولانا طارق جمیل کے درس کا حوالہ شیئر کردیا

پاکستان کی سُپر ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوہر کے کاموں سے متعلق دیئے گئے اپنے بیان پر مولانا طارق جمیل کے ایک درس سے لیا گیا کلپ شیئر کر دیا۔ نادیہ حسین اور اُن کے شوہر نے گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل کو ایک ساتھ انٹرویو دیا ،دوران شو کی میزبان نے نادیہ حسین سے سوال کیا …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے ، الیکشن کمیشن کو 12 …

مزید پڑھئے

چین میں 6 سے7 سال کے طالبعلموں کے تحریری امتحان لینے پر پابندی

چین میں 6 سے7 سال کے طالبعلموں کے تحریری امتحان لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں تعلیمی شعبے میں اصلاحات جاری ہیں جس کے تحت چین نے اپنے تعلیمی نظام میں بنیادی تبدیلی کرتے ہوئے 6 سے7 سال کی عمر تک کے بچوں کا امتحان لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ چین کی …

مزید پڑھئے

اگر پی سی بی میری مدد کرتا تو تاحیات پابندی نہیں لگتی،دانش کنیریا

سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ اگر پی سی بی میری مدد کرتا تو تاحیات مجھ پر پابندی نہیں لگتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں  ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے عدالت کے دائرہ سماعت پر سوال اٹھادیا ۔ ایڈووکیٹ تفضل رضوی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ہم عوام کی یکساں بنیادوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہم عوام کی یکساں بنیادوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شانگلہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیوں کے لئے ضلع شانگلہ اور دیگر ملحقہ اضلاع کا الگ زون قائم کرنے …

مزید پڑھئے

جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کی خاتون کے گھر پر فائرنگ

کراچی کے علاقے ڈیفنس اے میں جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری نے خاتون کے گھر پر فائرنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹیگیشن شارق جمال کا کہنا ہے کہ درج مقدمے میں گھر میں گھسنے، ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دفعات درج تھیں لیکن اب مقدمے میں اقدام قتل کی دفعات …

مزید پڑھئے

انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ کے استعمال کا معاملہ

الیکشن، کمیشن کے ارکان کی تقرری ،آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ کے استعمال کا معاملہ، وزیر اعظم عمران خان کا خط اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موصول ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  عمران خان نے الیکشن کمیشن کے پی اور پنجاب کے ارکان کے چھ نام بھجوا دیئے ،خط میں الیکٹروننک ووٹنگ پر مشاورت کے لیے ن …

مزید پڑھئے

پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ عوام کا سوچیں، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ عوام کا سوچیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین اور انکے والد کی کرپشن کی بدولت پیپلز پارٹی علاقائی …

مزید پڑھئے