روزانہ ارکائیوز

نوشہرو فیروز میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صحافی زخمی

نوشہرو فیروز میں نورپور کے مقام پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ میں مقامی صحافی زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل اور نقدی چھیننے کے دوران ڈاکوؤں سے مزاحمت پر مقامی صحافی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی صحافی کو طبی امداد دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو موٹر …

مزید پڑھئے

گاڑیاں خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر؛ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

گاڑیاں خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر سامنے آگئی، گاڑی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ کے بعد تمام ڈیلروں نے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے کار ساز کمپنیوں کو گاڑیو ں کی قیمتیں بڑھانے سے روکنے کے بعد تمام …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

این سی او سی نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تینوں ایک روزہ بین الاقوامی میچز کے لیے کُل 4500 تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول پانچ ٹی ٹونٹی …

مزید پڑھئے

حکمرانوں کی صبح کا آغاز جھوٹ سے ہوتا ہے، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی صبح کا آغاز جھوٹ، بہتان طرازی اورعوام کو سبز باغ دکھانے سے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایک کروڑ نوکریاں تقسیم کرنیوالے ہزاروں سرکاری ملازمین کو نکال کر بیروزگاری تقسیم کر رہے ہیں، …

مزید پڑھئے

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو انتظامی خود مختاری دیں گے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو انتظامی خود مختاری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے رولز آف بزنس کا جائزہ لیاگیا۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے رولز آف بزنس کو عرق ریزی …

مزید پڑھئے

پانی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نئے ڈیمز کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نئے ڈیمز کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے ملاقات کی جس میں چیئرمین واپڈا نے وزیر اعظم کو ڈیکیڈ آف ڈیمز کے تحت پاکستان میں جاری بڑے ڈیموں کی …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 79 ہزار 300 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 79 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 43 ہزار 900 کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 29 ہزار 400 کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 89 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار کیوسک ہے ، …

مزید پڑھئے

پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ کی عوام کا سوچیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پرچی چیئرمین بین الاقوامی سیاست چھوڑیں سندھ کی عوام کا سوچیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بلاول زرداری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مراد شاہ صاحب اپوزیشن  لیڈر بننے کے خواب چھوڑیں وزیراعلیٰ بن کر اپنی ذمہ داریاں …

مزید پڑھئے

اریج فاطمہ کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل اریج فاطمہ کو امریکا میں اپنے وطن پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مقیم اریج فاطمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  انسٹا پر ایک اسٹوری شئیر کی ، جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر …

مزید پڑھئے

اعظم خان سواتی کی ہدایت پر قبضہ مافیا سے ریلوے کی قیمتی زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی کی ہدایت پر قبضہ مافیا سے ریلوے کی قیمتی زمینیں واگزار کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ورکشاپس افتخار حسین کی ہدایت پرڈویژنل انجینئرورکشاپس نے ریلوے پولیس اورآئی او ڈبلیو سٹاف کی مدد سے ریلوے کی 38 مرلہ …

مزید پڑھئے