روزانہ ارکائیوز

پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی صدارت میں پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق  چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے بحیثیت صدر و نائب صدر اپنے عہدے کی معیاد پوری کر لی ان کی جگہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی بورڈ …

مزید پڑھئے

مغربی سرحدوں پر ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مغربی سرحدوں پر ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی کشمیر، قومی اسمبلی و سینیٹ کے دفاع سے متعلق قائمہ کمیٹیوں پر مشتمل وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل قائم کرنے کا حکم

آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر ہر ضلع میں ”اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیلز“ کو فعال بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  آئی جی پنجاب انعام غنی  کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ  ”اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیلز“ خواتین سے متعلقہ جرائم کی روک تھام …

مزید پڑھئے

بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کو رنگین کرنے کا آسان طریقہ

گوگل امیج ایڈیٹر میں تصاویر کو چار چاند لگانے اور ایڈیٹنگ بہتر بنانے کے لئے متعدد فلٹرز اور ٹولز پہلے سے ہی موجود ہیں لیکن اب بہت جلد مصنوعی ذہانت کے نئے ٹولز پیش کیے جارہے ہیں جن کی مدد سے پرانی اور بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کو حقیقی رنگوں سے بھرا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اب ازخود …

مزید پڑھئے

زرعی شعبے کی ترقی کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنی ہوگی ، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے کہا کہ زرعی شعبے کی ترقی کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے ملاقات کی جس میں گندم کوٹہ، زرعی ریفارمزودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

زرعی شعبے کی ترقی کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا ہوگی ، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے کہا کہ زرعی شعبے کی ترقی کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے ملاقات کی جس میں گندم کوٹہ، زرعی ریفارمزودیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

مزید پڑھئے

ساہیوال میں ڈسپنسری روڈ پر فائرنگ

ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی کے علاقے ڈسپنسری روڈ پر لیں دین کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بوٹا نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے عامر نامی شخص موقع پر فرار …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کے دورے کے بعد بھی سول ہسپتال ٹنڈوالہ یار کے حالات نہ بدل سکے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کے دورے کے بعد بھی سول ہسپتال ٹنڈوالہ یار کے حالات نہ بدل سکے۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار سول ہسپتال میں آنے والے مریض ایمبولینس کی سہولت سے محروم،مریض کو ایمبولینس نا ملی شہری خاتون مریض کو لوڈر رکشہ میں رکھ کر لائی ،لوڈر رکشے میں …

مزید پڑھئے

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی کتاب ٹاپ 100 انویسٹی گیشن کی تقریب رونمائی

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی کتاب ٹاپ 100 انویسٹی گیشن کی تقریب آج یعنی 30 آگست کو منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنی کتاب ٹاپ 100 انویسٹی گیشن کی تقریب رکھی جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت دیگر نے شرکت کی۔ رحمان ملک نے اس موقعے پر کہا کہ آج جس …

مزید پڑھئے

سندھ کے معروف فنکار انتقال کرگئے

صوبہ سندھ کے معروف فنکار حب علی کراچی میں انتقال کرگئے ۔ حب علی کو طبیعت ناساز ہونے پر سندھ کے شہر سکھر سے کراچی این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سندھ کے معروف فنکار حب علی دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ The post سندھ کے معروف فنکار انتقال کرگئے appeared …

مزید پڑھئے