شہباز شریف 3 روزہ دورہ کراچی کے بعد لاہور پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف 3 روزہ دورہ کراچی کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف 27اگست کو نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی کے مستعفی ہونے والے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتاح …
مزید پڑھئے