روزانہ ارکائیوز

ان 4 میں سے کونسا بچہ سب سے زیادہ بیوقوف ہے؟ بتائیے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے

 اس تصویر میں چار بچے درخت کی مختلف شاخوں پر بیٹھے ہیں نمبر ایک، دو ، تین اور چار۔ تین بچوں کے ہاتھ میں آری نظر آرہی ہے اور آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کونسا نمبر سب سے زیادہ بیوقوف ہے۔ تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟ …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان کو ترقیافتہ ملک بنا سکتے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان کو ترقیافتہ ملک بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر شبلی فراز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یو ای ٹی کو بہترین یونی ورسٹی کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں، دنیا میں ترقی کے لحاظ …

مزید پڑھئے

آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے؟ جانئیے کس طرح اس کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے

آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے؟ جانئیے کس طرح اس کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اب اس کی صفائی کا وقت آگیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی صفائی کس طرح کی جائے؟ لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے کیٹگری سی میں بنگلہ دیش ایران عراق نیپال ساؤتھ افریقہ سمیت 15 ملکوں کا تاحال شامل رکھنے کا فیصلہ ہے۔ سی اے اے نے بتایا ہے کہ سی کیٹگری ممالک کے مسافروں کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی …

مزید پڑھئے

اگرآپ کاواٹس ایپ اکاؤنٹ بندہوگیاہے اورآپ اسے بحال کرناچاہتے ہیں تویہ خبر آپ کے لیے ہے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے استعمال کنندگان کے لیے گوگل پلے بی ٹا پروگرام کے تحت ایک اور نئے فیچر پر کام کررہا ہے۔ اگر آپ واٹس ایپ کی خدمات کو درست طریقے سے استعمال کر رہے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں لیکن بہت سے استعمال کنندگان مختلف …

مزید پڑھئے

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، کراچی اور حیدر آباد میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی

 کورونا کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر  کراچی اور حیدر آباد میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ترمیمی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا ہے  کہ آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 2 بجے تک اجازت ہوگی تاہم صوبے کے دیگر ڈویژن اور اضلاع میں …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد مکافات عمل کا شکار ہو کر بکھر چکا ہے،11 جماعتوں پر مشتمل غیر فطری اتحاد …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر کی سید فخر امام سے ملاقات

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی وفاقی وزیر برائے  نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام سے ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے  نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسر چ سید فخر امام کا کہنا تھا کہ آزاد جموں وکشمیر  میں ذرعی ریفارمز سے معیشت کو فروغ ملے گا  اور برآمدات کا فروغ ملکی معیشت کیلئے …

مزید پڑھئے

پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے گی، پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ احتیاط آج سے ہی شروع کر دیں

روزانہ کی بنیاد پرغذا میں عام احتیاط کے ذریعے جان لیوا امراض قلب سے بچا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق سے یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ نائٹریٹ سے بھرپور سبزیوں کی کچھ مقدار کا روزانہ استعمال امراض قلب کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دل کی شریانوں سے جڑے …

مزید پڑھئے