امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں داعش کے حملے بند ہو جائیں گے، ذبیح اللہ مجاہد
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں داعش کے حملے بند ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میں داعش کے حملوں کے خلاف ان کی تنظیم کریک ڈاؤن کرے گی۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ہم اُ …
مزید پڑھئے