روزانہ ارکائیوز

عدنان صدیقی نے  بالی ووڈ گانے پر بانسری بجا کر مداحوں کے دل جیت لیے

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ کے مقبول ترین گانے ’پردیسی پردیسی جانا نہیں‘ کی دُھن پر بانسری بجاکر مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ بانسری بجاکر مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے والے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے ایک بار پھر مشہور بالی ووڈ گانے پر بانسری بجاکر مداحوں کی …

مزید پڑھئے

عوام کو گلوکار شہزاد رائے اور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر سے سیکھنا چاہیے،شعیب اختر

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کو گلوکار شہزاد رائے اور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر سے سیکھنا چاہیے کہ ہر وقت لڑائی جھگڑا ضروری نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے انوپم کھیر کے اس ٹوئٹ پر ردعمل دیا جس میں اْنہوں نے اپنی غلطی تسلیم کی تھی،شعیب اختر نے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 88 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 88 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25732 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1156784 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 41 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 24 ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 2،2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے …

مزید پڑھئے

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس کی بڑی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے جس میں 2 ملزمان گرفتار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گھر میں ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں حزیفہ اور اربیلو عرف ارباب شامل ہیں۔ ایس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3442 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3442 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1156784 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3442 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1013 ، بلوچستان میں 29 ، خیبرپختونخوا میں 472 ، …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس میں مبتلا مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے۔ یاد رہے کہ ٹیم روانگی سے پہلے دونوں بار کووڈ ٹیسٹنگ میں مصباح الحق کا رزلٹ مثبت آیا تھا، جس پر انہیں فوری طور پر الگ کمرے تک محدود کردیا گیا تھا۔ کووڈ معاملے میں اپنی احتیاط پسندی کے حوالے …

مزید پڑھئے

ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات

ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں پیش آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو شہری سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اب تک پولیس نے …

مزید پڑھئے

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ، سجاد شاہ نے میدان مار لیا

سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگل فائنل مقابلوں میں علی سوریا نے دوسری احمر نے تیسری پوزیشن جبکہ اعجاز الرحمان سنگل ایونٹ میں چوتھے نمبرپر رہے ۔  لیثر ر کلب جناح پارک میں کھیلے گئے سنگل فائنل مقابلوں میں علی سوریا نے دوسری جبکہ احمر نے …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن

نیوزی لینڈ میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نیوزی لینڈ میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن نے کہا کہ نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں

اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ اور گردونواح میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آندھی چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تیز آندھی کے باعث شہر میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔ The …

مزید پڑھئے