روزانہ ارکائیوز

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ڈاکوٶں کی فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا

ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پانچ روز قبل ڈاکوٶں کی فائرنگ سے زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد تیموریہ تھانے کی حدود میں واقع بیکری کے اندر پیش آیا جہاں سعاد انیس نامی شخص کو کچھ لوٹیروں نے گھیرے میں لیا اور تھوڑی دیر بعد …

مزید پڑھئے

بیرسٹر سلطان محمود کشمیر کی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں ، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود کشمیر کی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بییرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدارتی امیدوار ہوں گے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی …

مزید پڑھئے

مریم نواز لندن جانے کے لئے عدالت سے اجازت طلب کریں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بیٹے کے نکاح میں شرکت کرنے کے لئے عدالت سے اجازت طلب کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنید صفدر کے نکاح میں مریم نواز کی شرکت کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سرکاری اداروں کو ماہانہ اور سہ ماہی کاکردگی اہداف دیے جائیں گے ، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ سرکاری اداروں کو ماہانہ اور سہ ماہی کاکردگی اہداف دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سرکاری ادارہ جات کا اجلاس ہوا جس میں سرکاری اداروں کے مالی سال 2018 سے2019 تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق حکومتی اقدامات کے …

مزید پڑھئے

سفارش کلچر کا خاتمہ حکومت کی اولین پالیسی ہے، سید سعید الحسن

وزیراوقاف سید سعید الحسن نے کہا ہے کہ سفارش کلچر کا خاتمہ حکومت کی اولین پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نےاپنے حلقہ میں لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں سید سعید الحسن شاہ نے لوگو ں سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے …

مزید پڑھئے

کسان دشمن حکومت نے ایک بار پھر کسانوں کو سبز باغ دکھائے ہیں ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کسان دشمن حکومت نے ایک بار پھر کسانوں کو سبز باغ دکھائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تین سال زراعت کو تباہ کرنے کے بعد ان کو کسانوں کا خیال آگیا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

گوجرہ میں ریلوے پولیس کا ریلوے گودام پر چھاپہ

گوجرہ میں ریلوے پولیس نے مخبر کی اطلاع کرنے پر ریلوے گودام پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران 1 ملزم گرفتارجبکہ دوسرا فرار ہوگیا ہے، گرفتار ملزم کے رکشہ سے چوری شدہ ریلوے لائنیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مقبول اور ریلوے میٹ جاوید گودام سے ریلوے لائنیں چرا رہے تھے …

مزید پڑھئے

اس عظیم ملک کی عوام اور قیادت کے لیے اپنے احترام کا اظہار كرتے ہیں,حمد عبید الزعابی

یو اے ای سفیر حمد عبید الزعابی نے کہا ہے کہ اس عظیم ملک کی عوام اور قیادت کے لیے اپنے احترام کا اظہار كرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای سفیر حمد عبید الزعابی کا کہنا تھا کہ ہم عظیم قائد محمد علی جناح اور ان کے جدوجہد اور کارناموں کو احترام کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ یو …

مزید پڑھئے

عوام اب جماعت اسلامی پر اعتماد کرے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عوام اب جماعت اسلامی پر اعتماد کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے مقاصد میں کوئی فرق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ انکے درمیان تعلیم ، صحت ، خارجہ پالیسی اور آئی ایم ایف …

مزید پڑھئے

عمران خان  صاحب ریاست مدینہ میں غریبوں کے گھر مسمار نہیں ہوتے، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب ریاست مدینہ میں غریبوں کے گھر مسمار نہیں ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے طنز کیا کہ عمران خان صاحب 8 موسموں کے نام تو تجویز کریں۔ فیصل …

مزید پڑھئے