روزانہ ارکائیوز

وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا منصوبہ

وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کے تحت چاروں صوبوں اور  وفاق میں جرائم پیشہ افراد سے متعلق تمام معلومات، مقدمات کےریکارڈز ایک کلک پر حاصل  ہو سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افرادکے فنگرپرنٹس، تصاویراور مقدمات کے ریکارڈز بھی اس  میں شامل …

مزید پڑھئے

امید ہے کہ افغانستان کی حکومت جلد ازجلد مطلوبہ معلومات اور رسائی فراہم کرے گی, زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغانستان کی حکومت جلد ازجلد مطلوبہ معلومات اور رسائی فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خا رجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نےافغانستان کی وزارت خارجہ کا بیان اورافغانستان کے سفیر کی صاحبزادی کی وڈیو دیکھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

جام کمال میرے حلقے میں مسلسل مداخلت کررہےہیں،عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تین سال سے وزیراعلی جام کمال میرے حلقے میں مسلسل مداخلت کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ میں خاموش رہا کہ پارٹی اور ہماری اپنی حکومت کو کوئی نقصان نہ پہنچے، میری خاموشی کو مجبوری سمجھا گیا،خاموش رہا کہ شائد وقت کے ساتھ وزیراعلی چیزوں کو …

مزید پڑھئے

پاکستان سے جھوٹ بول کر فرار ہونے والوں کو لندن میں بھی شرمندگی اٹھانا پڑ رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان سے جھوٹ بول کر فرار ہونے والوں کو لندن میں بھی شرمندگی اٹھانا پڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےپی ڈی ایم رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  حکومت پر نواز شریف کے علاج پر سیاست …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی سوئمنگ پول کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ متعلقہ خبر حریم شاہ کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ اداکارہ تنقید کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ… سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ٹک ٹاکر حریم …

مزید پڑھئے

کپاس کی بحالی و ترقی ملکی معیشیت کے استحکام کے لیے وقت کی اہم ضرورت ہے، حسین جہانیاں

وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ کپاس کی بحالی و ترقی ملکی معیشیت کے استحکام کے لیے وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کو چیئرمین گروپ ڈاکٹر خالد حمید نے بریف کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 5 سو ایکڑ رقبے کے اس فارمز پر تارا گروپ …

مزید پڑھئے

ضلع کیماڑی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے علاقے کیماڑی ضلع کے تین سب ڈویژن کی 7 یونین کونسل میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیار ابڑو نے کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کے پیشِ نظر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مختیار ابڑو کا کہنا ہے کہ لاک …

مزید پڑھئے

تمام انتظامی سیکرٹریز ترقیاتی کاموں کی مستقل نگرانی کریں، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبد اللہ خان سنمبل نے کہا ہے کہ تمام انتظامی سیکرٹریز ترقیاتی کاموں کی مستقل نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبد اللہ خان سنمبل نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 کا جائزہ لیا جہاں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے …

مزید پڑھئے

سندھ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پرسندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، ڈبل سواری پر پابندی صوبہ کے موجودہ حالات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔  محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق 13 اور 14 اگست کو سندھ میں  ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ …

مزید پڑھئے

ہسپتال بھی چوری اور ڈکیتی سے نہ بچ پایا

ہسپتال میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاڑکانہ میں پیش آیا جہاں عمران بوزدار نامی شخص پریشان حالات میں آنے والے مریض اور تیمارداروں کی جیبیں کاٹ کر پیسے اور موبائل فونز چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ چور کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر مار پیٹ کی …

مزید پڑھئے