روزانہ ارکائیوز

خواتین کا پولیس ملازمین پرحملہ

خواتین نے پولیس ملازمین پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کردیا۔  تفصیلات کے مطابق  علی پور میں تھانہ سیت پور کی حدود میں قبضہ واہ گزار کروانے کے لئے جانے والی پولیس ٹیم پر ڈنڈا بردار خواتین کی طرف سے بدترین تشدد کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس ٹیم منظوراں مائی نامی بیوہ خاتون کی کال پر جائے …

مزید پڑھئے

لیسکو کے زیرِانتظام 5ڈسٹرکٹس میں موبائل ویکسنیشن ٹیموں کے قیام کی منظوری

لیسکو (لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی )کے زیرِانتظام 5ڈسٹرکٹس میں لوگوں کی سہولت کے لئے موبائل ویکسنیشن ٹیموں کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو نے ویکسنیشن کمیشن کو پنجاب کے پانچ ڈسٹرکٹس میں مو بائل ویکسینیشن بھر پور طریقے سے چلانے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہے۔ لیسکو ترجمان کے اعلامیے کے مطابق چیف ایگزیکٹو …

مزید پڑھئے

جب جب عوام کو ضرورت پڑی ہے دعوت اسلامی آگے آگے رہی ہے ، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ جب جب عوام کو ضرورت پڑی ہے دعوت اسلامی آگے آگے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے فلاحی شعبے کے تحت ملک گیر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا اور کہا کہ دعوت اسلامی کا شکر گزار ہوں کے انہوں نے درخت لگانے …

مزید پڑھئے

بدقسمتی ہے جس شہر نے وزیراعظم کو منتخب کیا وہاں وہ 3 گھنٹے کے لئے آتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بد قسمتی ہے کہ جس شہر نے وزیراعظم کو منتخب کیا وہاں وہ صرف 3 گھنٹے کے لئے آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے باغ ابن قاسم میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں کچھ گھنٹے …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب کو ایک نئی شناخت دی ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب کو ایک نئی شناخت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں کسان کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کے لوگ پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان میں ریاست …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ، ضلعی انتظامیہ کی جعلی میڈیسن بنانے والوں کے خلاف بڑی کاروائی

گوجرانوالہ میں ضلعی انتظامیہ نے جعلی میڈیسن بنانے والوں کے خلاف بڑی کاروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں سیا لکو ٹ با ئی پا س کے قریب جعلی میڈیسن بنانے والی بڑی فیکٹری پکڑی گئی جس میں کروڑوں روپے مالیت کی جعلی ادویات قبضہ میں لے لی گئ ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

حافظ آباد کے رہائشی نوجوان نے خودکشی کرلی

حافظ آباد میں پنڈی بھٹیاں کے محلہ چوک سراجاں کے رہائشی نوجوان نے خود کشی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والے 22 سالہ نوجوان کا نام رضوان بشیر ہے، جس نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کشی کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان نے گندم کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی، متوفی تین بچوں کا …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں بہت سے پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں ، راجہ پرویزاشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ سعودی عرب میں بہت سے پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کامران حسین ولدطالب حسین ابھی بھی سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہیں۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ سوا سال ہوگیا ہے کہ طالب حسین سعودی …

مزید پڑھئے

سر میں مسلسل درد سے چھٹکارا پانے کے طریقے ، جاننا ضروری ہے

آج کل کے دور میں ہر دوسرے شخص کو سردرد کا مسئلہ لاحق رہتا ہے جس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ سب سے عام وجہ گرمی کی شدت اور اسکرین کا استعمال ہے جس کے باعث سردرد آج کل ہر عمر کے انسان میں عام ہے۔ دفتر میں دیر تک کمپیوٹر اسکرین پر کام کرنا دماغ اور آنکھوں کو …

مزید پڑھئے

ثنا جاوید کے ساتھ تصویر میں یہ کون ہے؟سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع

پاکستان کی ناموراداکارہ ثنا جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ ان کے ساتھ تصویر میں یہ شخص کو ن ہے؟ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید نے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ کسی کے کندھے پر …

مزید پڑھئے