بلاول بھٹو زرداری کل یوم تاسیس کے لیے پشاور پہنچیں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل کراچی سے براہ راست پشاور پہنچیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کل پشاور پہنچنے کے بعد یوم تاسیس کے جلسے میں اہم خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ 30 نومبر کو پیپلز پارٹی نے پشاور میں یوم تاسیس جلسے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور بلاول زرداری کے پشاور پہنچنے کے فوری بعد جلسے کا آغاز کر دیا جائے گا۔

The post بلاول بھٹو زرداری کل یوم تاسیس کے لیے پشاور پہنچیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email