اداکار احمد علی اکبر شادی کر رہے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر ایک انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق اپنے مداحوں کو آگاہ کر دیا ہے۔

اداکار احمد علی اکبر ایسے میں اُن کے مداح اور فالوورز اُن کی ذاتی زندگی سمیت شادی سے متعلق بھی جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by . (@lollywood.zz)

احمد علی اکبر تاحال غیر شادی شدہ ہیں جبکہ ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے شادی سے متعلق سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ جیسے ہی کوئی مل جائے گا وہ شادی کر لیں گے۔

اداکار احمد علی اکبر آج کل شہرت کی بلندیوں پر ہیں، فلموں اور متعدد ڈراموں میں کام کرنے والے اداکار آ ج کل نجی چینل پر نشر ہونے والے اپنے ایک ڈرامے میں بہترین اداکاری کے سبب سوشل میڈیا پر بھی چھائے ہوئے ہیں۔

The post اداکار احمد علی اکبر شادی کر رہے ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email