شیخ اسلم کی پارٹی کے لیے کاوشیں لائق تحسین ہیں، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شیخ اسلم کی پارٹی کے لیے کاوشیں لائق تحسین ہیں۔

جہانگیر ترین نے لودھراں آمد کی اور کہروڑپکا میں پی ٹی آئی دفتر کا افتتاح کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کارکنان اور رہنماء مبارکباد کے مستحق ہیں۔

تحصیل صدر پی ٹی آئی کہروڑپکا شیخ اسلم کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے ویژن کے مطابق پارٹی کو مظبوط کریں گے اور ہم کہروڑپکا آمد پر جہانگیر ترین کے مشکور ہیں۔

The post شیخ اسلم کی پارٹی کے لیے کاوشیں لائق تحسین ہیں، جہانگیر ترین appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email