سینٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی

سینٹرل جیل میں ایک قیدی نے خودکشی کر لی ہے۔

قیدی اقبال کا تعلق رحیم یار خان سے تھا جس نے آج سینٹرل جیل میں خود کشی کر لی ہے۔

قیدی نے زار بند سے پھندا بنا کر خودکشی کی۔

بیوی کے قتل میں ملوث قیدی کو رحیم یار خان سے بہاولپور منتقل کیا گیا تھا۔

جیل ذرائع کے مطابق سپراٹینڈینٹ جیل نے بیرک انچارج سمیت 4 ملازمین کو اس واقعے کے بعد معطل کر دیا ہے۔

 

The post سینٹرل جیل میں قیدی نے خودکشی کر لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email