معین علی کی ٹی 10 میں تیز ترین ففٹی کی بدولت ناردرن وارئیرز 1 وکٹ سے کامیاب

ابوظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ کے میچ میں معین علی اور کینار لوئس کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ناردرن وارئیرز نے ابوظہبی کو شکست دے دی۔

ٹی 10 لیگ کے 19ویں میچ میں ناردرن واریئرز کے معین علی کی طوفانی اننگ ٹیم ابوظبی کو لے ڈوبی۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی 10 لیگ کے 19 ویں میچ میں ابوظہبی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 145 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں دہلی وارئیرز کے معین علی اور کینارلوئس نے بہترین اوپننگ پارٹنر شپ کے ذریعے ٹیم کو کامیابی دلا دی۔

معین علی نے 77 رنز اور کینار لوئس نے 65 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور ابوظہبی کی ٹیم کو دس وکٹوں سے آؤٹ کلاس کر دیا۔

وارئیرز نے ہدف آخری اوورمیں حاصل کیا۔

The post معین علی کی ٹی 10 میں تیز ترین ففٹی کی بدولت ناردرن وارئیرز 1 وکٹ سے کامیاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email